تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 347 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 347

٣٣٠ ر) (4) حکومت ہالینڈ اور حکومت سویڈن کا تنازعه ( تاریخ فیصله ۲۸ نومبر ۲۶۱۹۹۵ (۷) حکومت اسرائیل اور حکومت بلغاریہ کا تنازعه ( تاریخ فیصلہ ۲۶ مئی ۹۵ ایوم (۸) حکومت بلجیم اور حکومت ہالینڈ کا تنازعہ ( تاریخ فیصلہ ۲۰ جون ۱۹۵۶ء) رو)۔کی بحری حفاظتی کمیٹی کے اراکین کے انتخاب کا تنازعہ۔(تاریخ فیصلہ در جون شاء (۱۰)۔وسطی امریکہ کے دو ممالک ہانڈور اس اور نکار گوا کی حکومتوں کے مابین تنازعہ۔د تاریخ فیصله ۱۸ نومبر ۱۹۶۰ ۲۰۶ ان سب تنازعات کی تفصیل حضرت چودھری صاحب کی معرکہ آرا کتاب " تحدیث نعمت ہے رشد تا مثلا ) میں موجود ہے جو بہت دلچسپ اور معلومات افروز ہے۔قیام پاکستان کے ابتدائی چند سالوں میں جہاں انڈونیشیا سیلون وقف زندگی کی تحریک اور افریقہ وغیرہ ممالک کے احمدی جوانوں میں وقف زندگی کی طرف رنجان پہلے سے بڑھ گیا وہاں پاکستان میں اس کی طرف بتدریج توجہ کم ہو گئی اور آہستہ آہستہ اس کا احساس مٹنے لگا حتی کہ اس سال ۱۹۵۳ء میں صرف ایک پاکستانی احمدی نوجوان مدرسہ احمدیہ میں داخل ہوا۔جس کی ایک وجہ یہ ہوئی کہ تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کے سابق ہیڈ ماسٹر حضرت سیدمحمود اللہ شاہ صاحب مرحوم سال بھر کوشش کرتے رہتے تھے اور حضرت سیدنا المصلح الموعود کی خدمت بابرکت میں یہ اطلاع بھی پہنچاتے رہتے تھے کہ میں نے اتنے طلباء سے وقف کا وعدہ لیا ہے۔مگر ان کے بعد یہ التزام و اہتمام نہ رہا۔نتیجہ یہ نکلا کہ پورے ملک میں صرف ایک احمدی نوجوان کو وقف کرنے کی توفیق مل سکی۔اس تشویش انگیز صورت حال کا سید نا حضرت مصلح موعود نے فوری نوٹس لیا اور راور ۱۵ را خاء (اکتوبریاء) کے خطبات وقف زندگی کی تحریک کے لئے وقف کر دیئے جن میں جماعت کے سامنے اصل حقائق رکھے ، اور تعلیم الاسلام ہائی سکول کے اساتذہ اور تعلیم الاسلام کالج کے احمدی پروفیسروں کو ہدایت فرمائی کہ وہ ہمیشہ ہی طلبار کو دین کی خاطر زندگیاں وقف کرنے کی تحریک کرتے ہیں نیز جماعت کو تلقین ے ناشر ڈھا کہ بے نیو لینٹ ایسوسی ایشن ڈھاکہ محمد احمد اکیڈیمی ۱۸ رام گلی نمبر ۳ برانڈرتھ روڈ لاہور۔اشاعت اول دسمبر ۶۱۹