تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 325
یہ ربوہ اور لالیاں کے درمیان ریلوے لائن کو شدید نقصان پہنچا تھا۔لائن سیلاب کی شدت کی تاب نہ لاکر بہہ گئی۔اور اس جگہ پانی کی گہرائی قریباً ہ افٹ تھی۔اس وقت کو دور کرنے کے لئے ربوہ کے خدام نے مجموعی طور پر وقار عمل منایا اور پانچ صد خدام نے صبح سات بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ریلوے حکام کی حسب منشا بڑی محنت اور جانفشانی سے کام کیا خوش پوش اور تعلیمیافتہ خدام کا یہ دن بہ درست خلق ریلوے حکام کو متاثر کئے بغیر رہا اورحکام نے خدا کے جذباور کام کو بہت سراہا خدام کے علاوہ بزرگ انصار بھی اپنے خدام کے ساتھ ویسی ہی ندی سے خدام کا ہاتھ بٹا رہے تھے۔اور تھے تھے اطفال بڑی مستعدی اور محنت سے اپنے خدام کو پانی پلا رہے تھے۔۔نیز یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مجلس خدام الاحمدیہ ربوہ کا شعبہ خدمت خلق ابھی تک مصروف عمل ہے۔ارد گرد کے غیر یا زردہ علاقوں میں جاکر خدام ادور تقسیم کرنے کے علاوہ دیگر بی ہوتیں بھی بہم پہنچا رہے ہیں۔نیز تقریبا یکصد خدام کی پارٹی جس میں نشتر کے قریب عمارتی کام کرنے والے خدام میں لاہور کے مصیبت زدہ بھائیوں کی امداد کا کام محلیس خدام الاحمدیہ لاہور کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں۔ربوہ اور لاہور کے خدام نے ۷۵ مکان (غرباد کے گرے ہوئے نئے سرے سے تعمیر کئے ہیں۔جن میں 4 مکان بالکل تیار ہو گئے ہیں اور صرف ، مکانوں کی چھتیں ڈالی جارہی ہیں۔وہ بھی مکمل ہو جاتے مگر ان کی کی کی وجہ سے یہ کام مکمل نہ ہوا۔اس کام میں مقامی پولیس نے خدام کے ساتھ بہت اچھا تعاون کیا خاص کر مکرم جناب سید خادم حسین شاہ صاحب اسے ایس آئی اور مکرم جناب بہادر علی شاہ صاحب انچارج تھانہ اچھرہ اور مظفرالدین صاحب کانسٹیبل تھا نہ لوہاری گیٹ اور مکرم شه به خدام ۱۵ اکتو بر ۱۹۵۴ء کی شب کو قائد ربوہ صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب کی زیر قیادت بذر بعد دریل لاہور پہنچے تھے۔الفضل ۱۶ - ۷ار اکتوبر ۱۹۵۴ م ص ۱ ) کے ربوہ کے خدام اور معارصاحب نے تعمیر کانات کے سلسلہمیں ایساشا ندا کام کیا حضرت مصلح موعود نے اس پر اظہار خوشنوی کرتے ہوئے صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب (قائد ربوہ) کے نام حسب ذیل تار ربوہ سے ارسال فرمایا :- رہوہ کے خدام تک یہ پیغام پہنچا دیں کہ مجھے معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ لوگ بہت محنت سے کام کر رہے ہیں مجھے امید ہے کہ آپ آئندہ اور زیادہ جذبہ جوش کے ساتھ کام کرینگے اور جس قدر کہ انسانی طور پر ممکن ہے آپ مخلوق خدا کی بھلائی میں پوری طرح کوشاں ہین کے بعد آپ لوگوں کے ساتھ ہو۔(الفضل ۱۹ اکتوبر ۱۹۵۷ رف) مد تفصیل کیلئے ملاحظہ موصاجزادہ مرزاطاہر حمد نا کا بیان (مطبوعہ الفضل ۲۱ اکتوبر ۱۹۵۴ء ص ۸)