تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 294 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 294

ہی کیوں نہ ہو حضرت صاحب کی صحت کی خبریں جماعت کو جلد جلد پہنچتی رہنی چاہئیں۔وہاں "افضل" کے خریداروں کے پتہ جات بھی ہوں گے۔انہیں اور ایجنسیوں کو اخبار بھجوانا شروع کر دیں۔فرمایا آپ جاکر کام شروع کر دیں پھر کراچی سے دوسرا عملہ بھی جلد آ جائے گا۔اس پر خاکسار نے عرض کیا کہ حضور کی صحت کے پیش نظر اب حضور سے تو عرض نہیں کیا جا سکتا۔اگر آپ ہی ایک مختصر سا پیغام مجھے لکھدیں تو میں افضل " کے نئے دور کے پہلے پہر چہ میں اسے شائع کر دوں۔فرمانے لگے بہت اچھا۔کل لاہور جاتے وقت صبح صبح مجھ سے لیتے جائیں چنانچہ ارما پرت کی صبح کوحضرت میاں صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا حضرت میاں صاب نے مجھے دعا سے رخصت فرمایا اور اپنا تحریری پیغام بھی عطا فرمایا۔جو الفضل کے نئے دور کے پہلے پرچہ میں شائع ہوا تھا۔یہ پرچہ بھی ۱۷ مارچ کو شائع ہوا۔تاریخ اس پر ار ما سورج کی تھی اور دوشنبہ کا مبارک دن۔صرف دو صفحہ کا پرچہ تھا۔وہ بھی نہایت جلدی اور افراتفری میں مرتب کیا گیا۔نہ کوئی کا تب تھا اور نہ کوئی دوسرا معاون بڑی مشکل سے اخویم شیخ محمدا صر صاحب پانی پتی کے ذریعہ ایک بزرگ اور معمر کاتب مکرم سلطان احمد صاحب کو تلاش کیا گیا۔وہ بہت کمزور اور ضعیف ہو چکے تھے۔لیکن بہر حال مہنگامی ضرورت تھی جیسے بھی ہوا انہوں نے دو صفحے لکھ دیئے۔اگلے روز ڈرا سکون ہوا تو منہفت روزہ کا ہور کے دفتر میں گیا۔جہاں لاہور کے کا تب کریم منشی لعل دین صاحب سے استعانت کی۔انہوں نے دو صفحات لکھ کر یے اور یوں دوسرا شمارہ نکالا یست کتابت کا مسئلہ توکسی نہ کسی طرح حل کر دیا گیا مگر جلد ہی اخبار کو طباعت کی شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا۔کیونکہ بوجہ مخالفت کوئی پریس الفضل چھاپنے کو تیار نہ تھا۔حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب جو اس وقت ناظر دعوہ و تبلیغ تھے۔محترمہ بگم تشفیع رضا ایڈیٹر اخبار دستکاری کے پاس ان کے فلیٹ نمبر میکلیگن روڈ لاہور تشریف لائے۔اسی فلیٹ کے نیچے محترمہ بیگم شفیع مرحوم کا دستکاری پریس تھا جس میں انگریزی اور اردو چھپائی کا انتظام تھا۔افضل کا دفتر بھی اسی بلڈنگ کے نمبر ۳ ه کمکتوب مولوی محمد شفیع صاحب اشرف بنام مولف کتاب (غیر مطبوعہ) دفات بیگم شفیع : ه علدار حضرت سید شفیع احمد ابوالبرکات محقق دہلوی رضی الله عنه