تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 15 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 15

۱۴ سواحیلی ترجمہ وتفسیر قرآن پاک میں دیئے گئے ہیں جن کو عقل بھی تسلیم کرتی ہے۔۔جناب اسے عبداللہ آف مومبو (تنزانیہ) نے لکھا:۔آپ کے اس مقدس کام کا بہت بہت شکریہ۔اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی ہر عطا فرمائے ہم نے قرآن مجید جیسی پاک و مقدس کتاب پائی۔آج میرا فرض ہے کہ آپ کو آپ کے اس اہم کام کئے تعلق کچھ لکھوں اور آپ کے اس انتھک محنت والے کام پر اظہار ہمدردی کمروں۔- جناب عمادی آر و بٹی آف ارنگار تنزانیہ) نے لکھا :۔آپ کی طرف سے قرآن پاک کے سو اصیلی ترجمہ و تفسیر کو پا کر نہایت ممنون ہوں۔آپ کے اس بڑے اور اہم کام پر آپ کو مبارکبا د عرض کرتا ہوں۔(ترجمہ) ۵۔جناب ڈی۔اسے۔لاس صاحب نے لکھا :- یکس آپ کی خدمت میں آپ کے اس اچھے کام پر جو کہ آپ نے مشرقی افریقہ کے لوگوں کیلئے کیا مبار کبا د عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہوں اور ایک سو شلنگ کا چیک ساتھ منسلک کر رہا ہوں جس سے آپ اس قرآن پاک کے چند نسخے مفت تقسیم کر سکیں۔یہ ایک چھوٹی سی حقیر رقم اس غرض کے لئے ارسال خدمت ہے۔(ترجمہ) - معلم ایم۔ٹی۔رمضان ہا ہمیشی آن ایجی تنزانیہ) نے لکھا۔(43131) ایجی ٹاؤن میں لیکن دوسرا شخص ہوں جسے قرآن پاک کا سو امیلی ترجمہ دیکھنے کی لے اپنے علاقہ کے ایک بڑے کاروباری اور تاجر تھے۔جنگ عظیم کے وقت جو احمدی اس علاقہ میں ہندوستان سے گئے ان سے ان کے مراسم تھے۔کے ارنا کے علاقہ کے ایک مشہور صاحب علم اور تبلیغ اسلام سے خصوصی دلچسپی رکھنے والے ہیں۔سے نیروبی میں مقیم انگریز نومسلم جو قریباً سترہ سال سے مسلمان ہیں آپ اسلام کی تعلیم سے گری واقعیت اور موازنہ مذاہب پر گہری نظر رکھتے ہیں جنہوں نے WHY ISLAM ، ایک تحقیقی کتابچہ عیسائیت کے روئیں اور اسلام کی برتری کے سلسلہ میں لکھا جو مقبول عام ہوا۔کے اہل قلم مضمون نگار اور سواحیلی زبان میں دینی علوم کی درس و تدریس کا شغل رکھتے ہیں ؟