تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 256 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 256

۲۳۹ the attack that it is quite evident from the details of it is not an act of a single human being۔There seems to be We therefore request you a great conspiracy behind this act۔a arranged to go into the that a complete inquiry may be depth of this conspiracy We also assert with great emphasis that the Government should not fail in its duty to stop these atrocities being committed against the Ahmadiyya Community۔We Beg to Remain, Sir, Ahmadi Muslims in Germany ه را پریل ۱۹۵۴ء ها محترم عزت مآب ! ہم جرمنی میں رہنے والے احمدی مسلمانوں نے اپنے نہایت ہی پیارے امام اور پیشوا حضرت امیرالمومنین سپر از ما رچ کو ہونے والے حملہ کی خبر سنی جس نے ہمارے دل پارہ پارہ کر دیئے۔اس اندوہناک خبر سے ہیں سخت صدمہ ہوا۔ہم حضرت امیر المومنین کے شفیق وجود کو اللہ تعالے کا ایک زندہ نشان یقین کرتے ہیں۔کیا ہے۔خدمت و اشاعت اسلام کے سلسلہ میں جو انتھک مساعی آپ نے سرانجام دی ہیں انہوں نے ہر جگہ خراج تحسین حاصل ہمیں جماعت احمدیہ کے عمر ہونے کا شرف حاصل ہے۔ہم اس جماعت اور اس کے محبوب رہنا کے مون دیکر گزار ہیں جنہونی ہمیں اسلام کی تعلیمات سے آگاہ فرمایا۔حملہ کی تفصیلات سے یہ بات بالکل عیاں ہے کہ یہ کام کسی اکیلے آدمی کا نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک منظم سازش کارہ فرما نظر آتی ہے۔اس لئے ہم آپ سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ اس سازش کی تہہ تک پہنچنے کے لئے مکمل تحقیقات سے رسالہ ریویو آن ریلیجن" انگریزی (ریبوه) مئی ۱۹۵۷ ، صفحه ۲۳ - ۲۴