تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 228
۲۱۶ سڑک اس تک نہ آتی تھی اور وہ جنہ میرے ہی کی طرح باقی آبادیوں سے کٹا ہوا تھا پھر آپ نے یہ بھی فرمایا تھا کہ خواب میں کسی شخص غلام محمد کا تعلق معلوم ہوتا ہے سو غلام محمد نامی شخص کے انجن ڈرائیور ہونے سے وہ بات بھی پوری ہو گئی اور وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پیسے بھی گیا۔اب کون کہہ سکتا ہے کہ یہ محض خیالی یا بناوٹی بات ہے۔جزوی تفصیلات کو چھوڑ کر اس خواب ہیں تین بڑی بڑی باتیں تھیں اور وہ تینوں ہی پوری ہو گئیں۔را کوئی خوفناک حادثہ پیش آنے والا ہے جس کی زد میں آنے کے باوجود میں محفوظ رہوں گا کیونکہ حضور کے خواب کے مطابق حادثہ مجھے پیش آیا ہے اور بعد میں میں خود ہی اس کی اطلاع خط کے ذریعے حضور کو دے رہا ہوں۔(۲) وہ سفر شرق سے مغرب کی طرف ہوگا چنانچہ فی الواقعہ یہ سفر مشرق سے مغرب کی طرف ہی تھا۔(۳) کسی شخص غلام محمد کا اس سے تعلق ہوگا سو یہ غلام محمدپاکستان میل کا ڈرائیور ہی تھا جو بفضلہ زندہ بچ گیا حضرت چودھری صاحب کا موجودہ اس موقعہ پر ستم رسیده مصیبت زدہ مسافروں کی خدمت میں اور مصیبت زدہ مسافروں کے لے اسے ثابت رحمت ہوا۔آپ اپنے سیلون میں بہت سے مسافروں کو لیکر واپس میر اسٹیشن پر پہنچے اور قریباً چھ گھنٹہ تک جائے وقوعہ پر موجود رہے، آپ نے ریلوے حکام کو ہدایات دیں اور اس وقت تک چین نہیں لیا جب تک اپنی نگرانی میں سب سواریوں کو ان کی منزل تک بھجوانے کے انتظامات مکمل نہیں کرلئے۔دوپہر کے تھوڑی دیر بعد آپ بذریعہ موٹر کراچی کے لئے روانہ ہوئے۔آپ کے کراچی پہنچنے سے قبل ہی بہت سے زخمی اور دوسرے مسافر کوٹری ، حیدر آبا دو اور کراچی پہنچ چکے تھے بہلے دو روز بعد آپ نے اپنے خطبہ جمعہ (۲۳ جنوری) میں جماعت احمدیہ کراچی کو بھی پر زور نصیحت فرمائی کہ اس ه روزنامه الصلح کراچی و ۱۲ جنوری ۱۹۵۴ م / ۲۶ صلح ۳۳۳ مش صلا کے روز نامه المصلح کراچی ۲۲ جنوری ۲۲/۱۹۵۴ صلح ۱۳۳۳ امیش ، تحدیث نعمت ص ۵۹۸ تا ۲۰۰ از حضرت چود سبری محمد ظفر اللہ خان صاحب طابع حبارت پرنٹرز ۲۴ سرکلر روڈ لاہور ستمبر 1961ء کہ