تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 208
گویج سے کام لیا بلکہ گر میں کسی احمدی کے متعلق ذرا بھی شکایت پہنچتی توہم سختی سے اس کے پیچھے پڑ جاتے لے عراق کے نائب سفیر متعینہ پاکستان کی طرف سے عراق کے نائب سفیر متعینہ پاکستان اسید عبد المہدی العشیر نے پاکستان کے یوم آزادی چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحب کی خدمات کا اعتراف کے موقع پر سر راست بات کو یڈیو پاکستان سے اہل پاکستان کے نام ایک پیغام نشر کرتے ہوئے فرمایا کہ عراق پاکستان کی اس جدوجہد کو بھی فراموش نہیں کرسکتا جو اُس نے اقوام متحدہ میں متعدد عرب مسائل کی تائید میں کی ہے موصوف نے کہا کہ پاکستان کے وزیر خارجہ چوہاڑی ظفر اللہ خان صاحب نے اس سلسلے میں وہ عظیم الشان کارنامہ سر انجام دیا ہے کہ جس نے اہل عراق کے دل موہ لئے ہیں۔آپ کی شخصیت میں انہیں ایک سچا اور حقیقی دوست ملا ہے۔آپ نے بے مثال جذبے اور کمال دلیری سے اُن کے قومی مفاد کی حفاظت کی ہے یہی وجہ ہے کہ آپ کا نام عراقیوں کی قومی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔انہوں نے مزید فرمایا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان نہایت گہرے اور تحکم تعلقات قائم ہیں۔دونوں نے بین الاقوامی حلقوں میں عالمی امن کی سلامتی اور غلام ممالک کے باشندوں کی تحریک آزادی میں ایک دوسرے سے گہرا تعاون کیا ہے یے (ترجمہ) کرنل ڈگلس سے اہم مسجد لنڈن کی ملاقات کینیا ایا امیر کا کام میری جدید بی بی بی ولیم مانٹیگور گلس تاریخ ہی امام زریں حروف میں لکھا جائے گا۔آپ ہی وہ قابل فخر وجود ہیں جنہوں نے پادری ہنری مارٹن کلارک کے مقد ما اقدام مقتل میں باوجود عیسائی ہونے کے حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے حق میں فیصلہ دیا۔اسی لئے حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے آپ کو نہ صرف اس پیلاطوس سے مشابہت دی ہے جس کی عدالت میں یہودیوں نے حضرت مسیح ابن مریم کے خلاف مقدمہ دائرہ کیا تھا۔بلکہ حق وانصاف پر مبنی جرات مندانہ فیصلہ کرنے پر آپ کی تعریف بھی فرمائی ہے۔چنانچہ حضور کشتی نوح میں تحریر فرماتے ہیں :۔یہ پیلاطوس مسیح ابن مریم کے پیلاطوس کی نسبت زیادہ با اخلاق ثابت ہوا۔کیونکہ عدالت کے امر میں وہ دلیری اور استقامت سے عدالت کا پابند رہا۔اور بالائی سفارشوں کی اُس نے کچھ بھی پرواہ نہ کی۔له روزنامه المصلح کراچی مورخه ۳۰ تبوک ۳۳۲ آبش / ۳۰ ستمبر ۹۵۳ر سد کے کارنگ نیوز Morning News کراچی ۱۲ اگست ۱۹۵۳ بحواله روزنامه المصلح کراچی مار گست ۱۹۵۳ ر م ۱۶ مست