تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 579 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 579

۱۲ شیخ عبدالرحمن صاحب وکیل۔محمد رفیق صاحب جراح - ۱۴ مستری ابراہیم صاحب۔ضمیمہ نمبر ۳ مقامی جماعتوں کے کوائف بھیجوانے والے احباب ذیل میں مغربی پاکستان کے ان مخلصی کی ایک فہرست دی جاتی ہے جنہوں نے ۱۹۵۲ء کے پر آشوب زمانہ میں مرکز احمدیت کو مقامی احمدیوں کے حالات و کوائف سے باخبر رکھا اور جن کی رپورٹیں سید نا حضرت مصلح موعود یا سلسلہ احمدیہ کے مرکزی اداروں کو موصول ہوئیں۔ضلع راولپنڈی ا بابو اللہ بخش صاحب جماعت احمدیہ راولپنڈی۔۲۔جناب میاں عطاء اللہ صاحب ایڈووکیٹ راولپنڈی۔- قاضی بشیر احمد صاحب بھیٹی کشمیری بازار راولپنڈی۔۴۔چوہدری بشیر احمد صاحب پسر چوہدری فقیر محمد صاحب مرحوم راولپنڈی۔- - پیر انوار الدین صاحب راولپنڈی۔- محمد عالم صاحب ڈھوک رتہ راولپنڈی شہر۔خواجہ غلام نبی صاحب گلکار راولپنڈی۔- سید اعجاز احمد شاہ صاحب مقیم راولپنڈی انسپکٹر بیت المال راولپنڈی دی (حلف سرحد - و اضلاع ، جہلم، راولپنڈی ، کیمبل پور ، میانوالی)