تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 428 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 428

مارشل لاء کے ایام میں مرزا ناصر احمد (صاحب) اور مرزا شریف احمد (صاحب) کی مزایابی کے اسباب کے متعلق عدالت کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا جہانتک مجھے علم ہے ان پر یہ الزام تھے۔مرزا ناصر احمد (صاحب) نے مارشل لاء کے ایک حکم پر عمل نہ کیا تھا اور اپنے اسلحہ کا اعلان نہ کیا تھا چونکہ ان کے پاس باقاعدہ اجازت نامہ موجود متھا لیکن ان کے مکان کی تلاشی لی گئی اور ان کی بیگم کے صندوق سے ایک مرضع منجر بہ آمد کہ لیا گیا۔جو کہ ایک خاندانی نشانی کے طور پر موجود تھا کیونکہ ان کی بیوی کے والد کا تعلق مالیر کوٹلہ خوانین سے تھا۔وہ نواب سر ذو الفقار علی مرحوم کے بڑے بھائی تھے اور نواب آف مالیر کوٹلہ سے ان کی قریبی رشتہ داری تھی۔یہ خنجر شادی پہ باپ نے اپنی بیٹی کو دیا تھا اس بنا ء سیر ان کی بیوی نے دوسرے جواہرات کے ساتھ یہ مرفوع خبر بھی اپنے صندوق میں رکھ چھوڑا تھا۔مرزا نا صراحد ائیم اسے راہ کسن) پرنسپل تعلیم الاسلام کالیج کو ہ سال قید با مشقت اور دس ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا دی گئی۔مرزا شریف احمد کی سزا کا پس منظر بھی کچھ ایسا ہی تھا۔انہوں نے اپنے اسلحہ کی اطلاع دے دی تھی اور اس کا پیر مٹ حاصل کر لیا تھا۔ان کے مکان کی تلاشی لی گئی وہ پریشان مینوفیکچرنگ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر تھے۔کمپنی کے پاس مینو فیکچرنگ کے لیے لائسنس معبود تھا۔اس رجسٹرڈ کمپنی کا دفتر ان کے مکان کے ایک کمرے میں تھا۔پچھلے سال فوجی حکام کی طرف۔سنگینوں کا نمونہ پیش کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔انہوں نے حکم کی تعمیل کی لیکن بعد انہاں یہ نمونہ اس رپورٹ کے مرا و واپس کر دیا گیا کہ جس قسم کی خصوصیات درکار تھیں یہ اس کے مطابق نہیں۔اس رپورٹ میں نمونہ کی خامیوں کی طرف بھی اشارہ کیا گیا تھا اور یہ نمونہ کے ساتھ منسلک ملتی چنانچہ اس حالت میں الماری سے جو کمپنی کے رجسٹرڈ دفتر میں موجود تھی یہ نمونہ بہ آمدکر لیا گیا اس نمونہ کی بناء پر مرزا شریف احمد کو ایک سال قید با مشقت اور دس ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا دی گئی۔۔۔۔۔مجلس احرار کی طرف سے مسٹر مظہر علی اظہر نے جرح کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا انہوں نے احمدی ہال کراچی میں روستا و بیز ڈی۔ای۔119) تقریر کی تھی۔چو ہدری ظفر اللہ خان نے جواب دیا میں نے کئی موقعوں پر جمعہ کا خطبہ دیا ہے بعض اوقات ہیں نے اپنی جماعت کے اجتماعات کو بھی خطاب کیا ہے۔یہ رپورٹ امکانی طور پر صحیح نہیں کیونکہ اس