تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 397 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 397

دعوی نبوت کیا مسلمانوں پر حملے کیے جس پرمسلمانوں نے اس کے جواب میں ان کو شکست دی۔سوال :۔کیا حسب ذیل اشخاص نے وقتاً فوقتاً نبوت کا دعو ملی کیا تھا ؟ - حارث ومشقی ۶۸۵-۵کہ نے خلیفہ عبد الملک کے زمانہ ۲- مغیرہ بن سعید الامبلی ۷۳۳ - ۲۱ - ابو منصور الاجلی ۲۱۰۷۲۴ عدد ۴- اسحاق الاخراس المغربی ۵۲۷۵ A ه نه ابو عیسی اسحاق اصفهانی ۵۵۲ على محمد خارجی - حاملين من الله ما عکاسی محمود واحد گیلانی ۱۵۸۶۱۵۲ ء و - محمد علی باب ١٨٥٠ جواب : - محمد علی باب کے سوا دوسرے لوگوں کے متعلق وثوق کے ساتھ نہیں کہ سکتا محمد علی باب نے اپنے آپ کو نبی نہیں کہا تھا بلکہ مہدی موعود کہا تھا۔سوال :۔آپ نے تشریعی اور غیر تشریعی نبی کا مربیان فرما دیا۔مہربانی کر کے ظلی نبی اور پیروزی نبی کی بھی تعریف کر دیجیئے۔جواب : - ان اصطلاحات سے مراد یہ ہے کہ ایسا شخص جس کے متعلق ان اصطلاحات کا استعمال کیا جاتا ہے وہ خود بعض مخصوص صفات نہیں رکھتا۔بلکہ یہ صفات اس میں منعکس رنگ میں ظاہر ہوتی ہیں۔سوال : - کیا مرزا غلام احمد صاحب نے تشریعی نبی ہونے کا دعوی کیا تھا ؟ جواب :۔نہیں۔سوال : یہ کیا مرزا غلام احمد صاحب نے اربعین حصہ چہارم کی درد میں یہ نہیں لکھا کہ :- ۸۴ ماسوائے اس کے یہ بھی تو سمجھو کہ شریعت کیا چیز ہے جس نے اپنی وحی کے ذریعہ سے چند اوامر اور نہی بیان کیے اور اپنی اُمت کے لیے ایک قانون مقر یہ کیا دی صاحب شریعت "