تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 384 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 384

میں دستور ہے۔یہ اعلان کر دے کہ ایسی جنگ میں شمولیت بیری ضمیر کے خلاف ہے۔سوال : کیا آپ کا یہ ایمان ہے کہ مرزا غلام احمد صاحب بھی اپنی معنوں میں شیع ہوں گے جیساکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شفیع سمجھا جاتا ہے ؟ جواب:۔جی نہیں۔چوہدری نذیر احد صاحب ایڈووکیٹ جماعت اسلامی کی سع کے جواب میں سوال :- آپ کی جماعت میں الفضل کو کیا حیثیت حاصل ہے ؟ اور آپ کا اس سے کیا تعلیقی ہے؟ جواب : یہ صحیح ہے کہ اس اخبار کو میں نے جاری کیا تھا لیکن میں نے دو تین سال بعد اپنا تعلق اس سے منقطع کر لیا تھا۔غالباً ایسا میں نے اللہ یا ستہ میں کیا تھا یہ اسید انجمن احمد یہ ربوہ کی ملکیت ہے۔سوال: کیا ست 910لمہ کے بعد آپ کے اختیار میں یہ بات تھی کہ آپ اس کی اشاعت کو روک دیں ؟ جواب:۔جی ہاں۔اس اعتبار سے کہ جماعت میری وفادار ہے اور اگر میں انہیں کہوں کہ وہ اس پر چہ کو نہ خریدیں تو اس کی اشاعت خود بخود بند ہو جائے گی۔عدالت کا سوال :۔کیا آپ انجمن کو مشورہ دے سکتے ہیں کہ وہ اس کی اشاعت کو بند کر دے ؟ جواب:۔میں انجمن کو بھی مشورہ دے سکتا ہوں جو اس کی مالک ہے کہ وہ پکی اشاعت کو روک وکیل کے سوال : کیا آپ مومن اور سلم کی اس تعریف سے اتفاق رکھتے ہیں جو صدر انجمن احمد یہ ربوہ نے عدالت کے ایک سوال کے جواب میں دی تھی ؟ جواب :۔ہاں۔سوال: - کیا آپ اپریل سلالہ میں تشید الا زبان کے ایڈیٹر تھے ؟ جواب :۔ہاں۔