تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 379 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 379

سوال: - کیا مرزا غلام احمد صاحب نے مسیح اور مہدی ہونے کا دعونی کیا؟ جواب : جی ہاں۔سوال : کیا مسیح یا مہدی کے ظہور پر ایمان لانا مسلمانوں کے عقیدہ کا ضروری جز د ہے ؟ جواب: - جی ہاں۔اگر کوئی شخص یہ سمجھ جاتا ہے کہ یہ دعومی درست ہے تو اسے مانتا اس پر فرض ہو جاتا ہے۔سوال : کیا دین اسلام ایک سیاسی مذہبی نظام ہے ؟ ہو اسب :۔یہ ایک مذہبی نظام ہے مگر اس میں کچھ سیاسی احکام بھی ہیں جو اس مذہبی نظام کا حصہ ہیں اور جن کا ماننا اتنا ہی ضروری ہے جتنا دو سر سے احکام کا۔سوال :۔اس نظام میں کفار کی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : - کفارہ کو دہی حیثیت حاصل ہو گی جو مسلمانوں کو۔سوال : - کافر کسے کہتے ہیں ؟ جواب کا فرادر مومن اور کم نسبتی الفاظ ہیں اور ایک دو جبر کے ساتھ متعلق ہیں انکا کوئی جدا گانہ معین مفہوم نہیں۔قرآن کریم میں کا فرکا لفظ اللہ تعلی کے تعلق میں بھی استمال ہوا ہے دس انور کے تھی میں بھی اسطرح مون کا لفظ ان کے قتل میں بھی اسمال ہوتے سوال :۔کیا اسلامی نظام میں کفار یعنی غیر مسلموں کو یہ معنی حاصل ہے کہ وہ قانون سازی اور قانون کے نفاذ میں حصہ لیں اور کیا وہ اعلیٰ انتظامی ذمہ داری کے عہدوں پر فائز ہو سکتے ہیں ؟ جواب : - میرے نزدیک قرآن نے جس حکومت کو خالص اسلامی حکومت کہا ہے اس کا قیام موجودہ حالات میں ناممکن ہے۔اسلامی حکومت کی اس تعریف کے مطابق یہ ضروری ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان ایک سیاسی مدت میں منسلک ہوں مگر موجودہ حالات میں یہ صورت بالکل ناقابل عمل ہے۔سوال : کیا کبھی اسلامی حکومت قائم رہی بھی ہے ؟ جواب : جی ہاں خلفائے راشدین کی اسلامی جمہوریت کے زمانہ میں۔سوال : - اس جمہوریہ میں کفار کی کیا حیثیت بھی ہا کیا وہ قانون سازہ ہی اور نفاق قانون میں حصہ لے سکتے تھے اور کیا وہ انتظامیہ کی اعلی ذمہ داریوں کے عہدوں پر تمکن ہو سکتے تھے ؟ جواب : - یہ سوال اُس وقت پیدا ہی نہیں ہو اتھا کیونکہ اسلامی جمہوریہ کے دور میں مسلمانوں اور