تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 205
۲۰۲ پانچواں واقعہ فرمایا :- در گزیشت شورش میں بعض جگہ ہماری جماعت کی مستورات نے ایسی بہادری دکھائی کہ جب شرارتی عنصر نے انہیں پکڑا اور احمدیت سے منحرف کرنا چاہا تو انہوں نے کہا کہ تم ہمیں مار دو میں اس کی پردہ نہیں بلکہ اگر تم ہمارے جسم کے ستر ستر ٹکڑے ٹکڑے کر دو تب بھی ہمیں خوشی ہے کیونکہ ہمارے ستر ٹکڑے ہی خدا تعالیٰ کی رحمت کے مستحق ہوں گے لے ة المصلح اور وفات سیا / ۲۸ جولائی ۱۹۵۳ : ۲۰ حاشیہ ص ۲۰ به روز نامه الفضل ۳ اخاء ۳۲۶له مطابق ۱۳ اکتوبر ۱۹۵۸ ص۲ المفضل ۱۸ اپریل 14 ما ایضاً خالد جنوری 1992 ء مشعل راه طبع دوم من و صلاح - ناشر مجلس خدام الاحمد به مرکزیہ -