تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 173
161 صاحب دل جواہر بیگ صاحب کو شہید کرنے اور ان کی نعش جلا دینے کے بعد حکیم صاحب کا مکان دکان لوٹ کی گئی۔نور علی خان صاحب رواه حکیم یوسف علی خان صاحب) کا دواخانہ مفرح حیات، رقائم شده ) تباہ کر دیا گیا مکان و دکان ڈاکٹر نور محمد صاحب، قاضی محمد صادق صاحب ٹوپی والا کی دکان مستری موسیٰ اینڈ سنز کی دکان اور رہائشی مکان سب نہایت بے دردی سے جلائے اور لوٹ لیے گئے محمد احمد صاحب کا سب سامان لوٹ لیا گیا اور ان کی کار نذر آتش کر دی گئی۔یہ جمعہ کے روز اابجے صبح کا واقعہ ہے۔حملہ آوروں نے بر ماریا کو عبدالعزیز صاحب کا پاک ریز ایکس ریز کلینک ہوتا اور میوہسپتال عمارت کو آگ لگادی۔فلیمنگ روڈ نگاوی - مارچ 12 و بعد نمازہ جمعہ بلوائیوں نے محمد یحی صاحب اور مبارک احمد صاب لہ مکان کا تمام قیمتی اثاثہ لوٹ لیا اور باقی سامان گھر کے سامنے رکھ کر آاگ تو بودی عبد اللطیف صاحب دو لور حاجی عبد الکریم صاحب کا گودام گوالمنڈی ریلوے روڈ چوک برت خانہ کے چھ کمروں میں تھا جسے بلوائیوں نے اور مارچ لوٹا اور چلا دیا۔اسی طرح عبدالرشید صاحب کے مکان کا قیمتی سامان حملہ آوروں کے ہاتھوں لٹ گیا۔192 ء کو بلوائیوں نے سمیع اللہ بھٹی صاحب کی دکان شفا میڈیکو نسبت روڈ 4 نسبت روڈا ہو ر چوک میو ہسپتال کو پیے جی بھر کے لوٹا اور پھر نذیر آتش کر دیا۔رمایه ڈاکٹر محمد یعقوب خاں صاحب کے بھائی اور ہمشیرہ کا مکان ٹوٹا اور سامان جلایا قلعہ گوبر سنگها في مستور التي صاحب سیلز انسپکٹر ریلوے اسپید دام پارک عبدالکریم روڈ) کے مکان میں لوٹ مار اور آتشزدگی کی داردات ہوئیں۔