تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 103 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 103

١٠٣ اس محلہ سے پہنچ گئے تو میں ایمان لے آؤں گا۔لہذا میں آج ہے احمد می ہوں۔اور بیعت کرنے آیا ہوں۔چنانچہ وہ بیعت کر کے گئے۔اور پھر اپنے والدین کو تبلیغ کی۔اور وہ بھی احمدی ہو گئے۔اس کے بھائی بھی۔یعنی وہ چار پانچ افراد گھر کے احمدی ہو گئے۔اس طرح ان کی تبلیغ سے اور بھی کئی سعید روحیں داخل جماعت احمدیہ ہو گئیں۔لے ت (تلخیص مراسلہ غیر مطبوعہ