تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 42
۱۳۳۱ ش / ۱۹۵۲ ء میں ادارہ درویش کا دفتر حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی کی بلڈنگ میں قائم تھا اور بریم درویشاں کی لائبریر کی بھی نہیں تھی۔سلے یہ ماہنامه ماه اخفاء ۱۳۳۱ پیش / اکتوبر ۱۹۵۲ء تک جاری رہا اور پھر اقتصادی مشکلات کے باعث بند کر دیا گیا۔ہے حضرت مصلح موعود نے جماعت احمدیہ سیرالیون پیغام امام جماعت احمد در سیرالیون کے نام کے سالانہ مجلس ۳۲ پیش / ۱۹۵۱ کے لئے احمدیہ مندرجہ ذیل پیغام ارسال فرمایا :- بر اور این جماعت احمدیہ ملک سیرالیون !! ۱۳۳۰ کر نَحْمَدُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ یہ پیغام یکی آپ کے پیش جلسہ کے لئے بھجوا رہا ہوں۔آپ کے ملک میں مغربی افریقہ کے 71981 ممالک میں سب سے آخر میں تبلیغ شروع ہوئی ہے لیکن آپ کا ملک چار طرف سے ایسے علاقوں سے گھرا ہوا ہے جو احمدیت سے نا آشنا ہیں۔پس آپ کی ذمہ داری بہت بڑھ جاتی ہے اور آپ کے لئے کام کے مواقع بھی بہت پیدا ہو جاتے ہیں پیس آپ لوگ اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے اپنی محنت اور کوشش کو بڑھائیں اور نہ صرف اپنے علاقہ میں احمدیت کو پھیلانے کی کوشش کریں بلکہ لائیبر با او فرنچ افریقی علاقوں میں بھی تبلیغ کا کام اپنے ذمہ لیں مجھے یقین ہے کہ اگر آپ لوگ اپنے فرائض کو ادا کریں گے تو آپ کے لئے آخرت میں بہت ساتواب جمع ہو جائے گا اور اس دُنیا میں آپ شمالی افریقہ کے رہنما بن جائیں گے۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو اور آپ کو اسلام کی تعلیم پر پیچھے طور پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے اور اخلاص اور قربانی اور اتحاد اور نظام کے احترام کا مادہ آپ میں پیدا کرے۔خاکسانه دو خط) مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی کے نے ماہنامه درویش اکتوبر ۱۹۵۷ء ص ۳ : که بار ۱ ۲ ۲۸۰ دسمبر ۶۱۹۵۲ ص ۴۲۳ t سے الفصل ہم شہادت ۱۳۳۱ بیش / اپریل ۶۱۹۵۲ هنگ ܀