تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 438 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 438

۴۲۸ پاکستان نہیں بنے گا لے احمدی ختم کرنے کا نسخه شه جناب تاج الدین صاحب انصاری صدر علی احرار مرکزیہ نے ۵ مجلس ستمبر ۱۹۵۲ء کی گوجرانوالہ کا نفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا :- آج ظفر اللہ کو ہٹا دو اگر کل کو پچاس فیصد مرزائی مسلمان نہ ہو جائیں تو میری گردن مار دو۔اگر مرزائیوں کو اقلیت قرار دے دو تو محمود ڈھونڈے گا کہ میرے باوا کی امت کہاں ہے ؟انہ جناب صاحبزادہ فیض الحسن صاحب گدی نشین آلو صار شریف جماعت احمدیہ پیر احسان نے اکتوبر ۱۹۵۲ء میں تقریر کی کہ۔مرزائیو! ہمارا احسان مانو کہ ہم تمہیں اقلیت قرار دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں ورنہ قرآن ہے کی زبان سے پوچھا جائے تو وہ تو کہنا ہے کہ تمہیں انسانیت کے دائرہ سے ہی خارج کر دیا جائے ہے زمیندار 11 اکتوبر ۱۹۵۲ء ص کا لم ع : که آزاد دار اکتوبر ۱۹۵۲ء حتہ کالم۔ه آزاد ۵ اکتوبر ۱۹۵۲ء صبا کالم ہے۔خدائی تصرف ملاحظہ ہو اسی اخبار نے جناب الطاف پرواز کی ایک نظم شائع کی جس میں مطالبہ اقلیت کی نا معقولیت واضح کی۔اس نظم کے چند اشعار یہ تھے سے اقلیت رواداری کی طالب بن کے آئے گی - کیو کیا پھر اجازت ہوگی انکار رسالت کی مٹاؤ گے تم اس فتنے کو کیونکر ملک و ملت سے چلے گی کیس طرح تحریک پھر تیر بہوت کی محمد کی رسالت پر اگر ایمان رکھتے ہو سیاست سے الگ رہ کر اصول دین سمجھاؤ اگر ظلمت کا اندیشہ ہے تم کو بے خطر ہو کہ جهان آدمیت میں ضیاء قرآن کی پھیلاؤ اگر تبلیغ دیں میں رنگ ہو اخلاص کا غالب رہے الحاد کا کوئی نہ پاکستان میں طالب لے ه آزاد ۱۸ جنوری ۱۹۵۳ء ص کالم علا