تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 404
۳۹۵ ہے ان کو بڑی محنت اور اخلاص سے پڑھایا کرو یکی نے عرض کی کہ میں تو اخلاص اور محبت سے تعلیم یا کرتا ہوں حضور میرے لئے اور میری اولاد کے لئے بھی دعا کریں حضور نے پنجابی میں فرمایا جہتی کہو آئی ہی دعا کراں گا ، یعنی میتنی کہو اتنی ہی دُعا کروں گا حضرت ماسٹر صاحب کے قلمی جہاد کا آغاز حضرت سلطان اعظم ہی کے عہد مبارک میں ہوا قلمی جہادہ ، میں ہم ہوگئے اور حکیم الات مولانا ۱۹۰۴ء میں آپ آشوب چشم سے بیمار ہو گئے حضرت حکیم الامت مولانا نورالدین صابت نے بینائی کے منائع ہونے کا خطرہ ظاہر کیا تو آپ حضرت مہدی موعود علیہ السلام کی خدمت بابرکت میں محاضر ہوئے حضور نے فرمایا :- میں نے کہاتھا کہ نومسلم سلسلہ کے متعلق کچھ لکھیں آپ نے کچھ لکھا کہ نہیں ؟ عرض کیا میں نے ارادہ کیا ہوا ہے اور انشاء اللہ خوب لکھوں گا مگر اب آنکھوں میں سخت تکلیف ہے اس وقت نہیں لکھ سکتا۔فرمایا " نیت کر لوخدا توفیق دے گا اور ہم انشاء اللہ تعالیٰ دُعا کریں گے آنکھیں ٹھیک ہو جائیں گی۔چنانچہ دو چار روز میں آنکھیں درست ہوگئیں اس کے بعد آپ نے ہزاروں صفحے مطالعہ کئے اور سینکڑوں صفحات پر شتمل کتابیں لکھیں مگر آپ کی آنکھیں دوبارہ رکھنے نہیں آئیں۔آپ کے سوان الما ملک صلاح الدین صاحب نے اصحاب احمد جلد ہفتم میں آپ کی متعد د مختلف تصانیف اور پینلٹوں کے نام لکھتے ہیں۔علاوہ ازیں آپ کے اشتہارات کے نمونے بھی درج کئے ہیں۔آپ کی بعض مشہور کتابوں کے نام یہ ہیں :- خالصہ دھرم کے گروؤں کی تاریخ و با وا نانک کا مذہب سکھ تو سلم کا نیچر۔اسلام اور گرنتھ صاحب با وانا تک کا چولہ۔آنحضرت کا دس کروڑ ہندوؤں پر احسان - اخلاق محمدی۔حضرت مسیح موعود وعلمائے زمانہ تین حصے)۔ضرورت زمانہ - محمد رسول اللہ کی مسلمان ہو گیا یا اختیار الاسلام دچار حصوں میں معنی موخر الذکر کتاب حضرت مولانا نورالدین نے ک تحریک پر لکھی گئی اور آپ نے اس پر یہ تبصرہ فرمایا کہ۔میں اس کتاب کو بہت پسند کرتا ہوں یا حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹی نے یہ رائے دی کہ :۔"ماسٹر عبدالرحمن نے نہایت بجانگر از محنت اور دردمندی سے کتاب لکھی ہے اور ہماری