تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 307 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 307

مفتی مصر کا فتویٰ تکفیر حضرت چوہدری صاحب تو ملت اسلامیہ کے بطل جلیل کی حیثیت سے عرب ممالک کی بے لوث عالمی خدمات میں سرگرم عمل تھے کہ استعماری طاقتوں کی ان خفیہ اور جارحانہ کوششوں میں یکا یک تیزی پیدا ہو گئی جو اُن کی طرف سے الکفر ملۃ واحدۃ کے مضمون کی اشاعت کے بعد جماعت احمدیہ کے خلاف جاری تھیں۔دشمنان دیں نے اپنی انتقامی کارروائی کیلئے مصر کی سرزمین کو چنا اور مفتی دیار مصریہ فضیلۃ الاستاذ الشیخ حسنین محد مخلوف کے ذریعہ حضرت چوہدری صاحب پر احمدی ہونے کی بناء پرفتو ی کفر شائع کر ادیا گیا یہ فتوئی اخبار الال جدیدہ کے ۲۲ جون ۱۹۵۲ء کے پرچہ مں منظر عام پر آیا جس میں فضیلت الاستاذ اشیخ مخلوف نے لکھا کہ چوہدری محمد ظفر اللہ خان وزیر خارجہ پاکستان غیر مسلم ملکہ کافر ہیں کیونکہ پاکستان کے ایسے مخصوص فرقہ کی طرف منسوب ہوتے ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معالم الا نبیاء ہونے کا منکر ہے اور یہ اعتقاد رکھتا ہے کہ اسلام میں سلسلہ انبیا جاری ہے کی یہ فتونی مشرقی وسطی کے عرب ممالک نے نمایاں طور پر شائع کیا آئیے ہو چکا ہے۔مصرى عالم الاستاذ احمد بہاء الدین نے اپنی کتاب " فاروق۔۔۔ملكا میں اس فقولی اس ضمن میں الاستاذ علی الخیاط آفندی کا سنسنی خیز انکشاف" تاریخ احمدیت سابق جلد ۲ صفحہ ۳ ۳۹ تا ۳۹۸ میں درج نه اليوم ( یا فام ۲۱ شوال ۱۳۳۷ در تجواله البشري محله مره سے مغربی پنجاب کا اخبارہ زمیندارہ اُن دنوں احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور فتنہ آرائی میں دوسرے مخالف اخبارات میں پیش پیش تھا۔اس اخبار نے اپنی در جولائی ۱۹۵۲ء کی اشاعت میں اس فتوی کو صفحہ اتوں پر چوکھٹر کے ساتھ شائع کیا بعنوان یہ تھا :۔"مرزائی دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔مفتی اعظم مصر السید محمد حسنين المخلوت کا فتوای بیه