تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 19 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 19

14 کھاریاں میں واصل باقی نویس رہے پھر چار ماہ ضلع دفتر میں تبدیل ہو کر نیشن حاصل کی۔ان ایام میں جبکہ آپ نے ملازمت شروع کی آپ کی دینی براہین احمدیہ سے روحانی انقلاب اور عملی حالت سخت ابتر تھی حتی کہ آپ بالکل وہر یہ ہو گئے تھے۔اسی دوران میں حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کے ممتاز صحابی حضرت مرزا جلال الدین صاحب ہے نے اپنے بیٹوں کو اسلامی لٹریچر بھجوایا جس میں براہین احمدیہ بھی تھی۔آپ کو ان کے بڑے صاحبزادہ مرزا محد قسیم صاحبہ کے ذریعہ یہ عظیم الشان کتاب دیکھنے کا موقعہ ملا اور اس کے ابتدائی مطالعہ سے آپکے سب ظلماتی پردے اُٹھ گئے اور ایک ہی رات میں کایا پلٹ گئی۔خود فرماتے ہیں :- آریہ ، ہر یہو، دہر یہ لیکچراروں کے بداثر نے مجھے اور مجھے جیسے اور اکثروں کو ہلاک کر دیا تھا اور ان اثرات کے ماتحت لایعنی زندگی بسر کر رہا تھا کہ براہین پڑھتے پڑھتے جب میں کہتی باری تعالیٰ کے ثبوت کو پڑھتا ہوں میفہ کے بقیہ حاشیہ پر اور صفحہ ۱۳۹ کے بقیہ حاشیہ نمبر پر پہنچا تو معاً میرٹی ہریت کا فور ہوگئی اور میری آنکھ ایسے گھگی جس طرح کوئی سویا ہوا یا مرا ہوا جاگ کر زندہ ہو جاتا ہے۔سردی کا موسم جنوری ۱۸۹۳ء کی ۱۹ تاریخ تھی آدھی رات کا وقت تھا کہ جب لیکن ہونا چاہیئے اور رہنے " کے مقام پر پہنچا پڑھتے ہی معا توبہ کی۔عین جوانی میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام نے میرا ایمان جو ثریا سے شاید او پر ہی گیا ہوا تھا، اتار کر میرے دل میں داخل کیا اور سلمان را سلمان باز کرد کا مصداق بنا یا جس رات میں یکس بحالت گھر داخل ہوا تھا اس کی صبح مجھے پر حالتِ اسلام ہوئی۔اس مسلمانی پر میری صبح ہوئی تو میں وہ محمد الدین نہ تھا جو کل شام تک تھا۔فطرتا مجھ میں حیا کی خصلت تھی اور وہ اوباشوں کی محبت میں عنقا ہو چکی تھی۔اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے حضرت سیح موعود علیہ الصلوة والسلام کی برکت سے وہی حصلت حیا واپس دی۔لیکن اس وقت اس آیت کے پیر کو کے تحت مزے لے رہا تھا لكِنَّ اللهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الإِيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَهُ اللَيْكُمُ الكفر وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ أُولئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ فَضْلًا مِّنَ اللهِ ه ۳۱۳ اصحاب کبار میں آپ کا نام سر فہرست ۳۷ پر درج ہے۔ضمیمہ انجام آنتم مدا؟) ستمبر ۱۹۰۲ ء کو فوت ہوئے اور 9 ستمبر ۱۹۰۲ء کو جمعہ کے بعد حضرت مسیح موعود نے آپ کا جنازہ غائب پڑھا۔حضرت مرزا محمد اشرف صاحب ریٹائرڈ محاسب صدر انجین احمدیہ آپ ہی کے صاجزادے تھے ؟