تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 162 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 162

۱۵۹ پاکستان ابھی تک انہیں نہ بھولے ہوں گے۔غرضیکہ پاکستان کے قیام کی مخالفت میں احرار بزرگوں نسی ترکش کا زہر میں مجھا ہوا کوئی ایسا تیر باقی نہ رہا تھا جو انہوں نے استعمال نہ کیا ہو۔پاکستان کا قیام اللہ تعالیٰ کو منظور تھا۔پاکستان قائم ہوا اور اب انشاء اللہ ٹھوس اور ستحکم بنیادوں پر اسکی تعمیر کا سلسلہ بھاری ہے۔نا معلوم آب اللہ تعالیٰ پاکستان کے مسلمانوں سے ناراض ہو گئے ہیں کہ انہوں نے اب پاکستان کی تخریب کے لئے شاید ایک دوسرے قائد اعظم پیدا کر دئے ہیں جن کا کام پہلے سرے سے پاکستان کے قیام کی مخالفت تھا اور اب ان کا کام پاکستان میں رہنے والوں کو آپس میں لڑا کر تخریب پاکستان ہے۔پیر عطاء اللہ صاحب پاکستان کے ہر حصہ میں ختم نبوت کا نفرنسیں منعقد کر کے اپنے آپ کو قائد اعظم ظاہر کر رہے ہیں حالانکہ ختم نبوت کے مسئلہ سے مسلمانوں کا بچہ بچہ واقف ہے کہ حضور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔آپؐ کے بعد کوئی نبی نہ آئے گا اور اگر کوئی ایسا دعویٰ کرے تو وہ غلط کارا اور جھوٹا ہے اور مسلمانوں سے نہیں۔اگر مرزائی کا فرم ہند و کافروں سے کٹ کر پاکستان کے مومن مسلمانوں کے سایہ میں آگئے ہیں تو کیا ہمارا اسلام اور آئین ہمیں میں اجازت دیتا ہے کہ اختلافی عقائد کی بنا پر ہم ایک فرقہ کی زندگی دوبھر کر دیں۔سادہ لوح جوشیلے مذہب اور اسلام کے نام پر کٹ مرنے اور مارنے والے مسلمانوں کو یہ جوش اور اشتعال دلاتے پھریں کہ مرزائیوں کو قتل کرنا عین ثواب اور اسلام دوستی ہے۔مرزائیوں سے حضرت شاہ صاحب کو در حقیقت اتنی نفرت ہے یا نہیں البتہ پاکستان سے آپ کی دشمنی مسلہ ہے۔آپ لوگ پاکستان کو باہر کی سلمانی دنیا اور جمہوری ممالک میں بد نام تنگ نظر بقیه حاشیه صفحه گذشته : کہیں انسب دولت کی تقسیم ہے۔۔۔اسلام کا نام لے کر کیسی ٹکڑے میں کسی یزید جیسے مسلمان کے لئے تخت سلطنت بچھانے کے حق میں نہ تھے۔ان کے نزدیک ایسا سوچنا یا کرنا اسلام سے غداری کے ہم معنی تھا کہ اسید عطاء اللہ شاہ بخاری (سوانح افکار) می ۲۹ مؤلفه شورش کا شمیری ایڈیشن دوم نومبر ۱۹۷۳ء مطبوعات چٹان ۸ میکلوڈ روڈلاہور طباعت چٹان پرنٹنگ پریس لاہور) سہ شاہ صاحب موصوف نے لاہور کی ایک تقریر میں کہا :- پاکستان ایک بازاری عورت ہے جس کو احرار نے مجبوراً قبول کیا ہے یا د رپورٹ تحقیقاتی عدالت (باقی اگلے صفحہ ہیں)