تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 1
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ * نَحْمَدُ، وَنُصَلّى على رسوله الكريم وَعَلَى عَبْدِه السيح الموعود پہلا باب جا لانہ قادیان ۱۳۳۰ بیش ۱۹۵۷ء سے لیکر حضرت سیدہ نصرت جہاں گیر رضی اللہ عنہ کی وفات تک ۱۹۵۱ از ماه فتح این نامه شهادت از ماه براز تا اپریل ا سلام میں مہدی موعود علیہ السّلام کے ذریعہ سلسلہ احمدیہ علی مذہبی تاریخ کا اہم واقعہ کا مثیر تبلیغی اور روحانی تحریک کا آغاز ہمارے نبی خاتم الا بیاد ی کاریابی گیر اور حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کا زندہ نشان اور مذہبی تاریخ کا نہایت اہم واقعہ سلسلہ احمدیہ کا مقصد قیام سلسہ احمدیہ کا مقصد مہدی موعود علیہ السلام کے الفاظ میں