تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 65
ڈسکہ کنڈکٹر کی حیثیت میں شامل ہوئے " سال قادیان کی انوار و برکات سے فیضیاب پاکستانی قافلہ کے خیر مقدم کا منظر بڑا پاکستانی قافلہ کا خیر مقدم ہی ترکیف اتارا تو نبی انا نے جو واہگہ کی پاکستانی حد و دی ال خوش ہوتے ہی پاکستان زندہ باد ، احمدیت زندہ باد اور حضرت امیر المومنین زندہ باد کے نعرے بلند کئے جماعت احمدیہ لاہور کے بہت سے احباب نے آگے بڑھ کر زائرین کا استقبال کیا اور زیارت مرکز سے مشرف ہونے پر مبارکباد پیش کی۔امیر قافلہ شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ نے احباب لاہور کو درویشان قادیان کا ایک مختصر لیکن پیارا پیغام سنایا جو السلام علیکم اور درخواست دعا کے دو مختصر جملوں پر مشتمل تھا۔قافلہ دعائیں کرتا ہوا واہگہ سے روانہ ہو کر نہین باغ پہنچا جہاں مقامی جماعت کے بہت سے احباب جمع تھے قافلہ کے یہاں پہنچنے پر فضا دوبارہ نعروں سے گونج اٹھی۔زائرین نے رتن باغ کی مسجد میں نماز عصر ادا کی جس کے بعد امیر قافلہ نے ایک رقت آمیز دعا کرائی اور تمام زائرین کو بجانے کی اجازت دی بیلے فصل هفتم قادیان اور بوہ میں سالانہ ملا ۶۱۹۴۹ ۰۱ حسب سابق اس سال بھی احمدیت کے دائمی مرکزہ قادیان کا سالانہ جلسه ۲۶ تا ۲۸ مه فتح ه۸۳۲ دسمبر ہ کو زنانہ جلسہ گاہ میں منعقد ہوا۔اس جلسہ میں قریباً ایک ہزا را فرا دنے شرکت کی تقسیم ہند کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستانی احمدی شامل مجلہ ہوئے۔زائرین میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر مقیم جالندھر میجر جنرل راجہ عبدالرحمن صاحب کا نام قابل ذکر ہے میلہ میں ۳ ہندوستانی احمدی تشریف لائے جن میں چار مستورات اور پانچ بیچتے بھی شامل تھے۔حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب بنٹ امیر حجامت ه روزنامه الفضل ، صلح ه۱۳۲۹ / جنوری ۱۱۹۵۰ ۲۰ له الفضل ۳۱ فتح ه۳۲۸ / نمبر ۱۹۳۹ صدا و من