تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 30 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 30

۶۱ - مكرم محمد ظهور صاحب ۶۲ - مکرم شیخ نذر محمد صاحب ۶۳ - مکرم شیخ رحمت اللہ صاحب ۶۴ مکرم چوہدری غلام محمد صاحب 96 - مکرم چوہدری غلام رسول صاحب ۶۶۔مکرم شمشیر خان صاحب ۶۷ - مکرم علی احمد صاحب 49- مکرم مستری عبد الکریم صاحب نیله ۶۸ مکرم مالی صاحب ننگل باغبانان واقفین تحریک جدید جو اس تقریب میں شریک ہوئے ان کی تعداد ۸۸ تھی۔امرائے جماعتہائے احمدیہ جو اس موقع پر تشریف لائے ان کے اسماء یہ ہیں :۔شیخ بشیر احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ لاہور۔مرزا عبدالحق صاحب امیر جماعت احمدیہ سرگودہا۔شیخ محمد احمد صاحب مظہر امیر جماعت احمد یہ لائل پور چوہدری محمد شریف صاحب امیر جماعت احمد نیشکری چوہدری عبد اللہ خاں صاحب امیر جماعت احمدیہ کراچی ملک غلام نبی صاحب امیر جماعت احمدیہ چک ۹۷ شمالی ضلع سرگودھا۔ایہاں یہ ذکر کرنا ضرور کی معلوم ہوتا ہے کہ قبل ازیں ۱۹ تبوک هشیار تعمیر مسجد سے قبل صدقہ بروز پیریستینا ستمبر ۱۹۴۶ بروز پیر سید نا حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی ڈیڑھ بجے کے قریب ربوہ تشریف لائے تو اس وقت مسجد مجوزہ کی نشاندہی ہو چکی تھی حضور کے اس مجوزہ مسجد کے اندر داخل ہونے کے بعد اہل ربوہ کی طرف سے تین بکرے مسجد کے تین کونوں پر ذیج کئے گئے ایک حضرت مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اعلیٰ نے ، دوسرا صا حبزادہ مرزا منور احمد صاحب نے اور تیسرا حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب امیر مقامی نے اپنے ہاتھ سے ذبح کیا۔اسی طرح جب حضور اپنے گھر کے اندرو اخل ہونے لگے تو اس وقت بھی دو بکرے مقامی انجمن احمدیہ ابوہ کے جنرل سیکرٹری مکرم شیخ محمد الدین صاحب مختار عام نے ذبح کئے لیے مسجد مبارک کا نقشہ مکرم حفیظ الرحمان مسجد مبارک کی تعمیر اور افتتاح صاحب وہ میڈیا انٹس میں نے تیار - واحد لے روزنامہ الفضل لاہور ۱۹- اضاء ۱۳۳۲۸۵ / اکتوبر ۱۹۴۹ئه م * روزنامه الفضل لاہور و انحاء ۱۳۲۸۵ / اکتوبر ۱۹۲۹مه مث :