تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 406 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 406

سے منور کیا اور جماعت احمدیہ کے افراد میں خاتم الانبیاء حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و شیفتگی کی نئی شمعیں روشن کر دیں۔مخالفت کو انعام سمجے اور سالانہ جلسہ کے ایام کو حضرت امیر مومنین نے اپنی اختصاص تقریرہ میں ارشاد فرمایا :- شکر گزاروں کی طرح سر کرنے کی تلقین و حقیقت سب سے محفوظ مقام سب سے عزت والا مقام ، سب سے مزے والا مقام اس وقت اگر دنیا میں کسی کو حاصل ہے تو وہ آپ لوگوں کو ہی حاصل ہے۔دنیا کے بڑے سے بڑے بادشاہ ، دنیا کے بڑے سے بڑے عالم ، دنیا کے بڑے سے بڑے حکمران ، دنیا کے بڑے سے بڑے لیڈر انسانی امداد پر بھروسہ کرتے ہیں۔ان کی تکلیفوں کے وقت کچھ انسان آگے آتے ہیں مگر تمہاری تکلیفوں کے وقت خدائے واحد خود آسمان سے اتر آتا ہے۔پس یہ ایام بہترین ایام ہیں جو کسی قوم اور کسی فرد کو کبھی حال ہوئے ہوں یہیں وہ نام ہے ہو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جماعت کو حاصل ہوا۔یہی وہ انعام ہے جو حضرت علیسی کی جماعت کو حاصل ہوا یہی وہ انعام ہے جو حضرت موسی کی جماعت کو حاصل ہوا۔اور یہی وہ انعام ہے جس کے لئے خدا نے ہمیں یہ دعا سکھائی له ہے کہ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ۔پس یہ چیز جو کہ بہترین انعاموں میں سے ہے اور وہ ضلعت جو ہمیشہ ہی اللہ تعالیٰ کے خاص لوگوں کو پہنایا جاتا ہے وہ آج آپ لوگوں کو پہنایا گیا ہے اور درحقیقت ہم اس لئے بھی یہاں جمع ہوئے ہیں تاکہ اپنے رب کے حضور میں اپنا اظہار تشکریہ کریں اور اس کی خدمت میں عرض کریں کہ ہم اس انعام کی قدر کرتے ہیں جو آپ کی طرف سے ہم پر نازل کیا گیا ہے۔پس اپنے ان ایام کوشکر گذاروں اور قدر دانوں کے ایام کی طرح گزار و لغو باتوں ، فضول باتوں اور بیکار باتوں میں اپنے اوقات صرف مت کرو یا نہ سید نا حضرت مصلح موعود نے اپنے دوسرے روز کی پر معارف تغیرات عالم اور جماعت احمدیہ تقریر میں جو کم ہی ہونے چا رکھنے تک جاری رہی جماعت احمدیہ کی عالمگیر تبلیغی تربیتی اور بالی سرگرمیوں پر مفصل تبصرہ کرنے اور اس کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے بتایا کہ : له الفاتحه : 4-6 : له الفضل علیم صلح ۱۳۳۱ شد / جنوری ۶۱۹۵۳ ص۲