تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 23
۲۳ پیر صلاح الدین صاحب و امتہ اللہ بیگم صاحبہ امتہ القدوس صاحبه مرزا داؤد احمد صاحب مع اہلیہ صاحبہ نوابزادہ میاں عباس احمد صاحب مع اہلیہ صاحبہ بے بی مرزا رشید احمد صاحب مع اہلیہ صاحبہ و بجگان مرز العیم احمد صاحب امتہ الحفیظ صاحبه اس کے بعد حضور نے فرمایا :- /۱۱ روپے /ه لوگو 11/- " " ۱/۰ روپیہ ۱۱/۰ روپے 1 0/- " بعض جماعتوں کی طرف سے میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک سنت کی اتباع میں خود ان کا نام چندہ کی فہرست میں لکھ دیا ہے جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مگر میں تھے اور معیت عنوان ہو رہی تھی تو رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم نے اپنا ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھا اور فرمایا یہ عثمانی کا ہاتھ ہے میں سمجھتا ہوں کہ اگر وہ یہاں ہوتا تو بیعت سے کبھی پیچھے نہ رہتاہے باہر کی جماعتوں کو چونکہ یہ آوازہ دیہ میں پہنچے گی اس لئے میں نے ان کو خواب میں شریک کرنے کے لئے ان کی طرف سے خود نخود چنده تجویز کر دیا ہے۔ان لوگوں کا چندہ پہلے دن کے ثواب میں شمولیت کی وجہ سے میں نے لکھ دیا ہے۔وہ زیادہ کرسکتے ہیں لیکن اگر یکم کریں تو میں ادا کر دوں گا :- جماعتہائے مشرقی پاکستان /۱۰۰۰ روپیہ \/> i ۵۰۰/۰ 1-1/- 1·1/ 1۔1/- جماعتہائے سندھ اسٹیٹس جماعت کوئٹہ جماعت لاہور جماعت شام جماعت انڈونیشیا شه این سعد