تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 163 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 163

۱۵۹ چوہدری صاحب موصوف شائر میں پیدا ہوئے تھے۔ابتدائی تعلیم قادیان میں پائی۔ایک روایت کے مطابق انہوں نے 1999ء کے لگ بھگ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی۔عرصہ دراز تک جماعت احمدیہ لدھیانہ کے سیکرٹری مال اور سیکرٹری امور عاصمہ رہے۔آپ کو یہ بھی فخر ما حصل تھا کہ ایک بار حضرت امیر المؤمنين المصلح الموعود اور حضرت ام المومنین کالیر کوٹلہ تشریف لے جاتے ہوئے آپ کے مکان واقع سرائے نو انت تصل اسٹیشن لدھیانہ میں قیام فرما ہوئے تھے۔فسادات 9 مہر میں آپ گوالمنڈی راولپنڈی میں پناہ گزین ہو گئے تھے۔راولپنڈی میں احرار کا نفرنسوں نے سخت اشتعال پھیلا دیا تھا ، افخاد / اکتوبر ٹائر کو ساڑھے چھ بجے شام گوالمنڈی کے باغیچہ میں آرہے ا را تھے کہ فائر بریگیڈ کے پاس ایک شخص ولایت خان نے ان پر پیچھے سے فائر کیا اور گولی ان کی پشت کو چیرتی ہوئی پیٹ کی طرف سے نکل گئی لیہ اتفاق سے اس وقت ایک سب انسپکٹر پولیس نے جو کسی کام کے تعلق میں باہر سے راولپنڈی آئے ہوئے تھے قاتل کو گولی چلاتے دیکھ لیا اور اسے موقع پر ہی گرفتار کر کے اس کا پستول چھین لیا۔اور جیسا کہ تحقیقاتی عدالت فسادات پنجاب ۹۵۳لہ کے فاضل ججوں نے اپنی رپورٹ میں ذکر کیا ہے۔عینی شاہدوں میں سے ایک نے جس پرسیشن جج اور ہائی کورٹ دونوں نے اعتبار کیا ہے ہ بتایا کہ جب جرم کو عین موقع پرگرفتار کیا گیا تو اس نے خود یہ اعتراف کیا تھا کہ کہیں نے بد دین کو الٹے ہلا کر کیا ہے کہ وہ احمدی ہے یا سے داری بدرالدین صاحب گولی لگنے سے گر پڑے۔اُن کے ایک داماد ڈاکٹر میر محمد صاحب قریشی نے آپ کو فوراً اہم لیس کار کے ذریعہ سول ہسپتال پہنچایا مگر آپ جانبہ نہ ہو سکے اور اگلے دن گیارہ بجے کے قریبہ بہ اپنے حقیقی مولا کے پاس پہنچ گئے۔فَانَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَامُونَ بیوی کے عالم میں بھی آپ کی زبان پرینونہ دمائیں اور کر طیبہ جاری رہائی آپ اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے مگر آپ نے اپنے پیچھے چونتیس افراد کا کنبہ بطور باز گار چھوڑا۔چوہدری صاحب کی المناک شہادت پر اخبارات کی جھوٹی گمراہ کن او متضاد خبریں خواندی راولپنڈی کے تما غیر احمدی ۲۷ افضل - اضاء و ۱۶ نبوت ۳۲۹ و سه رپورٹ تحقیقاتی عدالت فسادات پنجاب سرش داد و ایڈیشن) سے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ا نو ہزار جبار مضمون محمود احمد صاحب ناصر اسسٹنٹ انسپکٹر آن مرکس یو کے مایو