تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 141 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 141

۱۳۷ جماعت نہیں تھی بلکہ جو لوگ مجھے اس وقت نظر آرہے ہیں ان کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہ سکتے ہیں کہ دسواں رحمتہ بھی جماعت نہیں تھی صرف ایک کمرہ جماعت نے کرایہ پر لیا ہوا تھا مجھے یاد ہے جب لکھی جمعہ کے لئے جاتا تو زیادہ سے زیادہ ایک وقت میں تین صفیں ہوا کرتی تھیں بلکہ ایسے جمعے بھی گذرے ہیں جب دو نہیں بھی نہیں ملتی تھیں اور وہ کمرہ اس مسجد کے برآمدہ کے کوئی تیسرے حصہ کے برابر ہو گا بعد سے حد نصف ہوگا جب انسان نمد اتعالیٰ کے لئے گھر بناتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس گھر کی آبادی کے بھی سامان پیدا کیا کرتا ہے اب اس خیالی میں نہ رہو کہ یہ جب ہم نے بنالی ہے اور ہمارا فرض پورا ہو گیا ہے جیسا کہ اس وقت نظر آرہا ہے اس نسبی کے بنتے ہی یہ مسجد بھر بھی گئی ہے۔شاہ پھر حضور نے یرقیمتی نصیحت فرمائی کہ :- وہ جماعت نے جب یہ جگہ بنائی ہے تو اسے اب یہ بھی کوشش کرنی چاہیئے کہ کراچی میں جہاں جہاں احمدی زیادہ ہیں اور وہ اس مسجد سے دور رہتے ہیں وہاں بھی چھوٹی چھوٹی مساجد بنا دے کیونکہ دوسروان کے گھروں میں جا کر نماز پڑھنا بعض دفعہ فتنہ کا موجب ہو جاتا ہے میں نے دیکھا ہے جس شخص کے گھر پر نماز پڑھی جاتی ہے بعض دفعہ جب اس سے نماز پڑھنے والا کسی بات میں اختلاف کرتا ہے تو وہ غصہ میں آکر کر دیتا ہے کہ تم میرے گھر پر نہ آیا کرو حالانکہ وہ اس کے گھر پر نہیں جاتا بلکہ مسجد میں جاتا ہے۔اگر وہ اسے اپنا گھر قرار دیتا تو یہ اس کے مکان پر نہ جاتا۔اس رنگ میں دین کی بھی ہتک ہوتی ہے اور آنے والے شخص کی بھی بہتک ہوتی ہے پس پہلے تو مجبوری کی حالت میں یوں کہنا چاہیئے کہ جمال جہاں جنات کے دوست اکٹھے ہو سکیں وہاں کسی دوست کے مکان پر اکٹھے ہو کر نمازیں پڑھ لیا کر یں۔پھر اس کے بعد کوشش کرنی چاہئیے کہ ہر محلہ میں ایک چھوٹی سی مسجد بنائی جائے چاہے وہ ایک مرلہ کی ہی کیوں نہ ہو۔لیکہ اگر میونسپل قانون میں اجازت ہو تو معمولی کچی اینٹوں کی ہی مسجد بنائی جائے یا شے حضرت اقاس نے ان تمہیدی کلمات کے بعد بتایا کہ :۔تحت کچھ عرصہ سے میرے کانوں میں اسے امر ہے پڑ رہا ہے اور یہاں آکر کی متفرق صورتوں اور متفرق جہات سے میرے کانوں میں پڑا ہے کہ کراچی میں کچھ لوگ ایسے ہیں، جو اپنے مال یا دولت کی وجہ سے مغرور نے الفصل ۲ ستمبر ۱۱۹۵۰ ۲۰ : ه و اوین کے درمیاں وضاحتی الفاظ ناقل سے ہیں ؟ بن الفضل ٢٢ ستمبر ١٩ م