تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 276 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 276

لاہور پہنچ کر میں چودھری شہاب الدین صاحب کے مکان پر ٹھہرا۔درباں میری برادری کے میرے ایک عزیز موجود تھے جو مخلص احمدی ہوا کرتے تھے۔اور مجھے تبلیغی خط لکھتے رہتے تھے۔ان سے میں نے رہی سوال کیا کہ آپ محمد امین خلافت میں سے ہیں یا منکرین میں سے انہوں نے کہا آپ نے بہت سخت لفظ استعمال کیا ہے۔میں خلافت ثانیہ کو نہیں مانتا ان سے اس سلسلہ میں گفتگو ہوتی رہی۔دوسرے دن وہ صبح جاگے تو انہوں نے کہا رات کو خواب میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کی وہ نظم ہی پڑھتا رہا ہوں جن میں دسنتا ہے۔زمین تاریاں اب محترم ہے ہجوم خلق سے سے ارض حرم ہے اسی نظم میں ہے۔بشارت دی کہ اک بیا ہے تیرا ہو ہوگا ایک دن محبوب میرا کروں گا دار اس مکہ سے اندھیرا دکھاؤں گا کہ اک عالم کو پھیرا بشارت کیا ہے اک دل کی غذا دی فسبحان الذى اخرى الاعادي ان کے والد صاحب اور سارا کنبہ احمدی ہیں میں ان کے خواب کی کیفیت ان سے سن کر بہت خوش ہوا اس خیال سے جو کہ ان کا مصدقین میں شامل ہونا ان کے والد صاحب کے لئے بڑی مسرت کا بہشت ہوگا۔ان کے والد صاحب اور ان کا خاندان ہماری باتوہ برادری میں نہایت مخلص احمدی ہیں۔پچھلے سال میں نے افصل میں پڑھا تھا کہ انہوں نے حضرت امیرالمومنین خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ نی لے بنصرہ العزیز کی خدمت میں لکھا کہ : میری روح کا زائد از چالیس برس حضور سے تعلق ہے، اور اس پر حضرت امیرالمومنین ایدا تعالے نے تحریر فرمایا۔آپ جیسے مخلص کا یہی مقام ہے۔اللہ تعالے خا من فضل کرے " لامجد سے دوسرے دن میں اپنی ملازمت پر کیا گیا اور الہ میں معلوم ہوا کہ ہمارے عزیز عرینہ دست نصر تقی خلافت میں شامل نہیں ہو سکے۔اگر پیر می امید رکھتا ہوں کہ خداوند کریم ان کے منتفی اور صالح والد صاحب کی دعائیں ان کے حق میں قبول فرمائے گا۔اور ان کو اپنے والد صاحب کی زندگی میں یہ سعادت نصیب ہوگی۔این سعادت بزور بازو نیست - تار بخشند خدائے بخشنده