تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 242 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 242

اس سکول کو بلا اجازت نہیں چھوڑ سکتا اگر وہ اس سکول کو بلا اجادت چھوٹے سے گاتو دہ جرم ہوگا۔لیکن ایک انسپیکٹ کو اپنے حلقہ میں کسی جگہ پر جانا پڑتا ہے تودہ بلا اجازت چلا جاتا ہے۔اور ایک لوکل سکول کا ہیڈ ماسٹر کسی دوسری جگہ نہیں جاتا، جب تک وہ اپنے بالا افسر سے چھٹی حاصل نہیں کہ لیتا لیکن ایک انسپکٹر بغیر جازت افسر بان کے اپنے حلقہ کا دورہ کرتا ہے۔ایک پہیہ ماسٹر کو یہ کہا جاتا ہے کہ تم اگر اپنی جگہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ گئے تو بھرم ہو گئے۔لیکن انسپکٹر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتا ہے تو اسے کوئی شخص مجرم نہیں گردانتا۔اس لئے کہ اس کا دائرہ عمل اس حد تک وسیع ہے لیکن ایک پیڈیاٹر کا دائرہ عمل ایک سکول تک محدود ہے اور وہ اگر ماں سے نکلتا ہے نیت نون کو توڑتا ہے۔ایسی سقراط ایک شہر کی طرف محبت کیا گیا تھا۔اس کا دائرہ عمل محدود تھا۔انگر دہ اس شہر کو چھوڑتا تھا نہ گنہ گار تھا کیونکہ اس کے مخاطب اسی کشمیر کے باشندے تجھے لیکن حضرت مسیح علیہ السلام نے فلسطین کو چھوڑا تو اس لئے کہ ان کے دائرہ خطاب میں کشمیر بھی شامل تھا۔حضرت مسیح علیہ السلام نے جب مسلسطین کو چھوڑا تو آپ اپنے دائرہ عمل سے بھاگے نہیں بلکہ آپ اپنی دوسری ڈیوٹی پر چلے گئے۔اگر آپ نے فلسطین میں بھی رہتے تو آپ فلسطین میں اپنا کام کر سکتے تھے اور نہ ہی بنی اسرائیل کی دوسری کھوئی ہوئی بھی ٹول تک خائفا نے کا پیغام پہنچا سکتے تھے حضرت مسیح علیہ السلام نے اگر فلسطین چھوڑا تو اس کے بعد آپ کا دائی عمل اور وسیع ہو گیا اور یہی وہ چیز ہے جس نے مجھے قاومان چھوڑنے کے لئے اپنی رائے کو بدلنے پر مجبور کیا میرے سپرد کچھ کام ہے تو صرف قادیانہ سے ہی نہیں تعلق رکھتا تھا۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام اسلام کی اشاعت کے لئے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے نام کو بند کرنے کی خاطر ساری دنیا کی طرف مبعوث کئے گئے تھے۔آپ کا مائی خطابه صرف قادیان تک محدود نہ تھا بے شک میں نے پہلے یہ فیصلہ کیا تھا کہ میں تاکیمیان میں بخار ہوں لیکن بعد میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے الہامات پر فخر کر کے مجھے یقین ہو گیا کہ جماعت کے لئے ایک ہجرت مقدر ہے۔نویس نے سوچا کہ میرا کام فتاریان یا صرف ایک ملک سے وابستہ نہیں بلکہ دوسرے مالک سے بھی میرا تعلق ہے اگر میں نادیان میں رہتا ہوں تو اس کے یہ معنے ہیں کہ میں ان سب کاموں