تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 151 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 151

۱۴۵ ہے۔اگر آپ نے میری کتاب " احمدیت ، دیکھی ہے تو آپ ان دونوں امور کے متعلق جو اسلام کی تعلیم اس میں لکھی ہے اسے دیکھ لیں۔گو مختصر ہے مگر بہر حال ان دونوں مضامین پڑھ روشنی ڈالتی ہے اور جو روشنی وہ ڈالتی ہے وہی فائدہ احمدیت پولیٹیکل اور سوشل لحاظ سے دنیا کو پہنچائے گی۔چوتھے سوال کا جواب آپ کو بعد میں بھجوایا جائے گا ہے چونکہ یہ پہلا خط ہے جو آپ کی طرف سے ہمیں موصول ہوا اس لئے ہم پوری طرح یہ نہیں سمجھ سکتے کہ حقیقتاً آپ کے سوالات کی بیک گراونڈ کیا ہے۔اس لئے اس خط کو پڑھنے کے بعد آپ دلیری سے اپنے خیالات کا اظہار کریں اور جو کچھ آپ کے دل میں سواران پیدا ہوں وہ ہمیں تفصیل سے لکھیں۔ہم آپ کے ہر سوال کا خوشی سے جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔کا ہمبرگ میں احمدیہ یوں میں مشنر برمی میں تحریک حریت کا ایک انقلابی قدم میں نے اس ملک کو اسلام کی زندہ اور زیر دست طاقت کا پہلا احساس دلایا اور کی چوتھی کا نفرنس ایک نمایاں حرکت پیدا کردی ، جبرگ میں احمدکی اور امن مشنوں کی پوتھی کا نفرنس کا انعقاد ہے جو ۱۸ تا ۲۰ ماہ ثبوت او برام بیش میں ہوئی اور جس میں انگلستان ، سوئٹزرلینڈ، ہالینڈ اور سپین کے احمدی مجاھدین نے شرکت کی۔اس کا نفرنس کا پولیس میں بہت چرچا ہوا۔اخباروں نے اس کے فوٹو دیتے، خبریں شائع کیں ادارتی نوٹ بھی لکھے سب سے دلچسپ اور فکر انگیز تبصرہ جو منی کے ایک عیسائی اخبار کا تھا جس نے لکھا کہ۔عیسائی مشن اور چرچ کیلئے ایک اہم سوال یہ سوال عیسائی دنیا کو اپنے سامنے رکھنا چاہیے کہ اسلام نہ صرف اپنی اشاعت کے اولین دور میں عظیم روحانی اہمیت رکھتا تھا بلکہ اس زمانہ میں اپنے تبلیغی مشنوں کے ذریعہ یورپ میں بہت اہمیت اختیار کر رہی ہے۔انہی دنوں اسلامی مشنوں کے انچار ج ہمبرگ میں جمع ہوئے تھے تاکہ دو اسلام کو کامیاب طور پر یورپ میں پھیلانے کے ذرائع پر غور کر سکیں۔جرمنی ، انگلینڈ ، ہالینڈ، نے پر تھا سوال یہ تھا کہ احمدیہ جماعت کی تاریخ ، نظام، تبلیغ اور تعداد کی وضاحت فرمائیں اور