تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 120 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 120

جلسہ کے پہلے روز مفتی اعظم فلسطین امین اہیتی کے ذاتی نمائندے اشیخ عبد اللہ خوشیہ اور السید سلیم احسنی اور السید عبدالحمید یک (افغانستان میں فلسطینی سفیر بھی تشریف لائے الشیخ عبدالله خوشیہ نے محمد فلسطین اور اتحاد اسلامی کے موضوع پر عربی میں ایک موثر تقریر فرمائی جس کا اُردو ترجمہ حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے سنا یا میلہ فصل دوم جلیل القدر صحابہ کا انتقال شن میں مندرجہ ذیل جلیل القدر صحابہ نے وفات پائی حضرت حافظ سید عزیز اللہ شاہ صاحب والد ماجد حضرت سیدہ مہر آیا صاحبہ حرم رائے سیدنا المصلح الموعود ( وفات ۱۲ روف جونانی اش بوقت ایک بجے شب) توحید گزار ، بہت گریہ و بکا سے مولا کو یاد کرنے والے ، خاموش طبع ، خلوت پسند ، رقیق القلب، مہمان نوانہ اور حضرت سیدہ موجود میایت سلام اور آپ کے پنا نام اور خاندان سے بغایت درجہ محبت و عقیدت رکھنے والے بزرگ تھے حضرت مصلح موعود سے بہت قریبی رشتہ تھا مگر ادب و احترام کے باعث منصور کے سامنے کبھی آنکھ اُٹھا کر نہ دیکھتے تھے۔یہ حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب نیتر بانی مغربی افریقیه (وفات مر تبوک استمبر ه ش بمقام گوجرانواله ) آپ کے مجاہدانہ کارناموں کا تذکرد " تاریخ احمدیت " کے متعدد مقامات پر آچکا ہے جس کے ے افضل لاہور ۲۶ فتح دسمبر صفحه او 14 له الفضل سواروفا ، و اروفا ، ۲۳ وفا / جولائی سی و نسل ، صلح / جنوری شد۔