تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 1 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 1

بسم الله الرحمن الرحيم --- تحدة وتصلى على رسوله الكرية وَعَلَى عَبْدِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُود : پہلا باب شرق اردن میشن کی بنیاد سے شکر جلد سالانه قادیان سه تک ۲۶۱۹۴ انان ۱۳۲۷ مش با فتح ۱۳۲۷ میش ارت ۱۹۴۸ء تا دسمبر ۱۹۴۸ به فصل اول اُردن شن کی بنیاد خلیج فارس سے مراکش تک پھیلی ہوئی سکی کیا دنیا میں شرق اردن (JORDON ) ایک نہایت مشہور مملکت ہے۔ارواج کا علاقہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ممتاز صحابی اور آپ کے خلیفہ ثانی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے نامور فوجی جرنیل حضرت شرحبیل بن دشنہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ذو القعدہ میں تم کیا اور صدیوں تک دمشق ہمتی اور فلسطین کی طرح جنوری ۶۹۳۵ سے بالکل اوائل میں اسلام لائے، نہا جرین حبشہ کے پاک گروہ میں شامل تھے۔کئی غزوات میں حصہ لیا۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے انہیں شام کی جنگی مہمات یہ بھیجوایا جہاں آپ نے ان میں عمر اس مقام پر سال وفات پائی (طبقات ابن مد جلده صفحریم و مطبوع ایرا : ۱۳۳۲ ه تاریخ طبری بلدرس صفحه ۲۳۵ مطبوعہ دار المعارف و فتوح المبادران صفحه ۲۲ مطبوعة ۹۳۳