تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 89
کھیپ تہ خانوں سے نکل آتی ہے مطلب غالباً یہ ہے کہ حکام ان احمدیوں کو تلاشیوں گرفتاریوں سے پریشان کریں “ اور چونکہ روزانہ بہت سے معروز غیر مسلم اصحاب قادیان کے مقامات مقدسہ کی دفتر نزائرین کا قیام زیارت کے لئے آتے تھے اس لئے ماہ فتح اودسمبر ہر مہیش میں زائرین کو مساجد، منارہ مسیح اور دوسرے مقامات دکھانے اور مناسب طریق سے پیغام اسلام پہنچانے کے لئے ایک خاص دفتر قائم کر دیا گیا۔یہ دفتر امس رستہ میں بنایا گیا ہو قصر خلافت کے ساتھ ساتھ تحریک جدید کی عمارت سے دار المسیح کی طرف جاتا ہے۔مکرم سید محمد شریف صاحب ، حضرت حاجی محمد دین صاحب آف نہال اور مکرم مولوی الہ دین صاحب کو یہ نئی ذمہ داری سونپی گئی اور یہ تینوں بزرگ بہت اخلاص ، محبت اور استقلال کے ساتھ یہ خدمت بجالانے لگے۔فصل پنجم سالله مجله قادیان ۱۳ مرش ۱۳۲۷ بیش شراحة العربية عہد درویشی کے دوسرے سالانہ جلسہ کا انعقاد ۲۹ - ۲۷ - ۲۸ فتح دسمبر ۳۲ میش کو قادیان کی پرانی زنانہ جلسہ گاہ میں ہوا۔اس جلسہ میں قادیان کے درویشوں اور غیر مسلموں کے علاوہ دہلی، میرٹھ ، مظفرنگر، شاہجہان پور ، ساند من (آگرہ) ، علی گڑھ ، امرونہ ، مالا بار ، بریلی ، کلکتہ، بمبئی ، مونگھیر، پٹنہ ، مظفر پور ، رانچی اور بھوپال کے ۶۶ احباب نے بھی شرکت فرمائی۔یہ دوست ا مکمل فہرست ضمیمہ میں درج ہے۔ان زائرین میں ایک معز غیر مبائع اور پانچ غیر ز جماعت دوست بھی تھے جنبہ میں بان احمدیوں کی شرکت حضرت مصلح موعود کی تحریک پر ہوئی حضور نے فرمایا دسمبرمیں جلسہ جو ہندوستان کے احمدی اگر تیریت سے پہنچ سکیں تو بوائے بھائیں۔(مکتوب حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب مورخه ۱۲۱ نبوت ان نمبر مکتوبات اصحاب احمد طبع اول اگست ۱۹۸۲ و جلد اول صفحه در مرتبه ملک میلاد الدین البانی (اس)