تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 419 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 419

۴۱۶ محفوظ ہے اور اس کے بعد وہاں سے سامان آگے جاتا رہے۔اصل تو دریا سے پار کرنا ہے۔کوئی آدمی دوڑایا جائے جو وہاں جا کر مسکان لے آئے۔نواب محمد دین صاحب سے بھی بیٹھی لکھوائی جائے کہ ہماری لائبریریوں کی گنتب سڑ رہی ہیں اس لئے ہمیں فی الحال مکان دیئے جائیں تا کتب تو محفوظ رہ سکیں یا حضور کے اس فرمان مبارک کی تعمیل میں وسط / احسان / جون ۱۳۲۷۵ء میں کتابوں کو ٹرنکوں میں بھر کر بذریعہ ٹرک چنیوٹ پہنچایا گیا جہاں حکیم غلام حسین صاحب لائبریرین نے مخلوط اور بے ترتیب و بے ربط کتا ہیں مضمون وار کیں اور قادیان سے آمدہ رجسٹر سے مقابلہ کر کے ایک نئی فہرست مرتب کی اور اسے استفادہ کے قابل بنا دیا۔لہ لائبریری کھل جانے کے چند ہفتے بعد حضور انور کی ہدایت پر ماہ ظہور / اگست ۳۲۷ کو دفتری ۱۹۴۸ ر محاسب کی ایک شاخ بھی چینیوٹ میں قائم کر دی گئی ، ماہ تبوک استمبر کوحضور نے حکم دیا کہ دفتر محاسب کو مکمل طور پر چنیوٹ میں منتقل کر دیا جائے لاہور میں اب صرف دفتر کا ایک ذمہ دار کلرک اور ایک سیف رکھنا چاہیے۔چنانچہ حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب ناظر علی نے ۲۷ر ظهور / اگست کو محاسب صاحب صد انجمن احمدیہ پاکستان کے نام یہ مکتوب لکھا :- ۶۱۹۴۸ السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ، بحضور نے آج کی مجلس میں ارشاد فرمایا ہے کہ دفتر محیا سب کو فوری طور پر چنیوٹ میں منتقل کر دیا جائے وہاں ایک سکول کا کمرہ اُن کے پاس موجود ہے اُس میں فی الحال گزارہ کریں اگر وہ کفائت نہ کرے تو سید محمود اللہ شاہ صاحب سے امداد حاصل کریں مینگل ، بدھ اور جمعرات میں روزا خباً میں چو کٹھ میں موٹے الفاظ میں یہ اعلان ہونا چاہئیے کہ آئندہ تمام رقوم چنیوٹ میں بھجوائی جائیں۔جمعہ سے یہاں ادائیگیاں بند کر دی جائیں۔جمعہ ہفتہ، اتوار دفتر کا پیکنگ ہو اور تنخواہوں کی ادائیگی یکم اکتوبر سے پہلے کر دی جائے۔فی الحال بیوی بچوں کو ساتھ نہ لے جایا جائے چنیوٹ جا کر گنجائش اور مکانات کی پڑتال کرنے کے ۶۱۹۴۷ ۲۸ + ے رپورٹ صدر انجمن احمدیہ پاکستان ه۲۶-۱۳۲۹ ۲۵۰-۲۲ سے اس تعلق میں مولانا جلال الدین صاحب شمس نے ہر طور کو محاسب صاحب صدر انجمن احمدیہ کو لکھا: آپ کل اپنے ریکارڈ اور عملہ کے ساتھ چنیوٹ روانہ ہو جائیں نائب محاسب چوہدری عزیز احمد صاحب کی حسب منشاء وہاں دفتر کے لئے تین کمروں کا انتظام کر دیاگیا ہے اور اسکے علاوہ رہائش کے واسطے یہ انتظام کیا گیا ہے کہ (۱) آپ سید محمود اللہ شاہ صاحب کے مکان میں رہیں گے (۲ شیخ فضل احمد رضا اور قریشی محمد عبد اللہ صاحب کے لئے فیملی کوارٹر مہیا کئے گئے ہیں (۳) باقی کلرک ایک جگہ رہیں گے یہ