تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 386
٣٨٣ میں علیحدہ طور پر زیر غور آکر طے ہونا چاہیے۔خدا کرنے کہ اس اہم سوال کے متعلق حکومت کا متعلقہ شعبہ ایسے فیصلہ کی طرف راہنمائی حاصل کرنے جو ملک اور قوم کے لئے بہترین نتائج پیدا کرنے والا ہو۔آمین۔خاکسار مرزا بشیر احمد رتن باغ لاہور ۱۹۴۸ صدر کمیٹی برائے مشورہ نصاب مڈل ۲ مئی سے ۲ راد فصل سوم ہفتہ صیہونیت کے خلاف زبر دست اسلامی تحریک اور استعماری طاقتوں کی سازش۔قائد اعظم محمد علی جنات کی وفات پر حضرت میرالمومنین کا بیان پر معارف مضمون احمدیت کا پیغام اس کی مقبولیت اور غیر ملکی زبانوں میں تراجم مینار ڈ ہال میں حضرت امیر المومنین کا اہم کیر فتنہ صیہونیت کے خلاف دنیا کی تمام بڑی بڑی اسلام دشمن طاقتیں ایک لمبے عرصہ سے فلسطین میں یہودیوں کو وسیع پیمانے پر آباد کرتی آرہی تھیں۔زبر دست اسلامی تحریک اس خوفناک سازش کا نتیجہ بالآخر 14 مئی شائر کو ظاہر ہو گیا جبکہ برطانیہ کی عمل داری اور انتداب کے خاتمہ پر امریکہ، برطانیہ اور روس کی پشت پناہی میں ایک له الفضل دار نبوت / نومبر من ۱۱۹۴۸