تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 119
114 نوجوانوں کے ذریعہ تحریر و تقریر کے مہتھیاروں سے اسلام کو پھیلا رہے ہیں۔آسٹرین ریڈیو پر بھی ایک پروفیسر نے اسلام پر ایک لیکو نشر کیا جس کی نقل ہم نے منگوائی سے وٹزرلینڈ یشن کے ذریعہ بزنی کے علاوہ آسٹریا تک بھی اسلام آسٹریا میں تبلیغ اسلام کا پیغام پہنچا اس سلسل میں شیخ ناصر احد صاحب نے اس لیے میں 144۔آسٹریا کے دورے بھی کئے بگھی میں سے وہ کی رپورٹ خود شیخ صاحب کے قلم سے لکھی جاتی ہے۔پہلا دورہ: وہ تحریر فرماتے ہیں:۔آسٹریا کے دورہ کے سلسلہ میں مورخہ 19 جون کو اتریبوک کی یونیورسٹی میں خاکسار نے اسلام کی روحانی دنیا " کے موضوع پر ایک مفصل لیکچر دیا۔اس ٹیچر کے بعد سامعین کو مزید معلومات حاصل کرنے کی دعوت دی گئی چنانچہ رہائش گاہ پر ایک گروپ سامعین کا آیا اور دیر تک گفتگو ہوتی رہی۔تقریر کے موقعہ پر سلمان ممالک کے بہت سے طلباء بھی موجود تھے جنہوں نے ہماری مسائلی کو بہت تحسین و قدر کی نگاہ سے دیکھا۔تقریر سے پہلے بھی انفرادی گفت گو ہوتی رہی۔اس لیکچر کا اعلان لو کل اختیارات میں شائع ہوا۔نیز ریڈیو پر بھی متعدد بار اس کا اعلان نشر کیا گیا۔خاکسار اس موقعہ پر ایک پروفیسر ڈاکٹر FRAN Z سے بھی ملا اور یونیورسٹی میں مزید نیچروں کے مواقع پر گفتگو ہوئی۔چنانچہ ہمبر میں وہاں دو لیکچروں کا انتظام ہو گیا ہے۔علاوہ انہیں آسٹریا کے دوسرے شہروں میں بھی لیکچروں کے انتظام کے لئے خط و کتابت ہورہی ہے۔جون کے مہینہ میں وتی آنا گیا اور وہاں مقامی احمدی افراد سے متعدد انفرادی اور اجتماعی ملاقاتیں کر کے تبلیغی کام کو وسیع کرنے کی ایک کیم پر غور کیا گیا انشاء اللہ العزیزیہ سکیم تیار کر کے اس پر عمل شروع کر دیا جائے گا۔ག»་ LEONHARD اه الفضل ۱۵ هجرت رمی هه مو که قبل از این شیخ صاحب موصوف کی آسٹریا کے بعض دوستوں سے تبلیغی خط و کتابت کرنے اور کتب بھیجوانے کا سلسلہ جاری تھا جیسا کہ مشن کی رپورٹ دازوفار جولائی تا تہوک/ ستمبر ) سے ثابت ہے۔چنانچہ لکھا ہے:- آسٹریا سے بھی خطوط سوالات پر مشتمل آئے جن کے تفصیلی جوابات خاکسار نے بھیجوائے اور لٹریچر کی ترسیل نیز خطوط کے ذریعہ وہاں بھی تبلیغ کا سلسلہ جاری رہا یا $190A الفضل ۲۳ امضاء / اکتوبر )