تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 478
۴۶۸ قرانی سلسلہ کی عزت کو چار چاند لگا رہی ہے۔یہ خداتعالے کا فضل نہیں کہ لوگوں کویہ تو ا ہل رہا ہے۔میری کر سلسہ کے عل میں خیرہ ہو رہی ہے اور صحت کمزور ہو رہی ہے مگ اللہ ان سے امی کہ اس مہ کو آخر سلام کی کامیابی کا وجب بنا دیگا۔اگر ایسا ہو تو ہماری زندگیاں ٹھکانے میںگی اور ہماری قربانیاں قربانیاں نہیں بلکہ نام میں جائیں گی۔میر سے بچو اجسمانی اور روحانی بچو! اللہ تعالیٰ کی رحمت سے نا امید نہ ہو اور اپنے حوصلے پست نہ ہونے دو۔کہ موت ہر حال آئیگی۔چاہیئے کہ جتنا خطرہ بڑھے تنہا کے سو صلے بھی بڑھتے جائیں اور تمہارے دل میں خوشی کی لہر دوڑتی جائے کہ اس عظیم الشان قربانی کیلئے جو انھیں کی قربانی کے مشابہ ہے۔خداتعالی نے تم کو چنا۔اسے قادیان کے ساکن آج آسمان کے فرشتے تمہارے استقلال پر خدا تعالی کی حمد گا رہے ہیں۔آج اللا علی بھی کہا ہے کام دیگر نوش ہے کہ میر اسی کامیاب آیا اور اس نے ایسی جماعت بنادی جو خدا تعالی کی راہ میں فاقہ اور پیاس اور موت کو تفخر بجھتی ہے اور دنیا کی محبت اس کے دل سے سرد ہے۔آج ہمارا مسیح بھی یقیناً خوش ہوگا۔وہ آپ لوگوں کے لئے دعا بھی کرتا ہوگا۔اور خدا تعالیٰ کی حمد کے ترانے بھی گاتا ہوگا۔کہ انی اسکی سچائی کا زندہ ثبوت بہم پہنچا دیا۔اور دنیا کو بتادی کہ اس سیح نے پہلے مسیح سے زیادہ شاندار مردے زندہ کئے ہیں۔تم لوگ زندہ رہے تو اسلام کی زندگی کا ایک نشان ہو گئے۔اور شہید ہوئے تو اسلام کی قوت قدسیہ کا ایک ثبوت ہو گے۔خداتعالی تمہارا حا فظ و ناصر ہو۔اور تم کو احمدیت کی آئندہ ترقی کیلئے کام کرنیکی توفیق دے۔مگر اسکی ساتھ ہر تکلیف اور پر انجام کیلئے بھیتم کو طیار رہنا چاہیئے کیونکر چوبو سے گھبراتا ہے اسکی زندگی بھی ہے کا ر ہوتی ہے۔قادیان کی حفاظت کے بارہ میں یہ خیال رکھو کہ جیسا پہلے لکھا جا چکا ہے فورج اور پولیس کا مقابلہ نہ کرو۔ڈاکوؤں کا خوب مقابلہ کرد، ایسا کہ ان پر رعب مجھے کا سامان کو ضائع نہ کرو۔اور نہ جانوں کو ضائع کردہ اگر زبردستی تم کو فوج اور پولیس ایک جگہ سے نکال دو تو دوسری بیگہ پر جم جاؤ۔اوراگر خدانخواستہ ہر جگ سے نکال دے جو پر یقین میں انشاءاللہ نہیں ہوگا۔توپھر با مجبوری رینیو جیز کیم میں لے جانا ہی سال کا ریکارڈ اور افضل الحکم اور ابد کے قائل اور تحریک اور انجن کی ماوں اور نیند کے مسائل ریکارڈ ضرور ان کے کارکنوں سمیت اور شیخ اور اعلی پہلے کنوائے میں بھجوادی یہ بائیں۔اس کے بغیر سلسلہ کا سخت نقصان ہے۔ان چیزوں اور ان آدمیوں کے نہ بھجوانے سے سلسلہ کا سخت نقصان ہوا ہے اللہ تعالیٰ معاف کرے۔اس کنوائے میں تو نہیں جو بڑا کنوائے پرسوں تک آئیگا میں ملوبہ ترک در سیل اور میں دیہاتی مبلغ بھی کھانے چاہئیں تاکہ جماعت کو فورا منظم کیا جا سکے۔تک خدا کمر سے ہمارا قادیان سلامت رہے اور ہم اس کی جگہوں میں خدا کی حمد گاتے پھریں۔خدا تعالی تمہار سے ساتھ ہو۔و السلام خدا کا عاجز بندہ اور اسکے دین کا خادم - تمہارا دعا گو مرزا محمود احمد نوٹ :۔بڑا کانوائے سوراخارا اکتو بر ہنہ میں کو تادیان پہنچا تھا اسکا علمہار سے بند کہ بیل مکتوب راکتو بر شانہ کا قرار پاتا ہے ؟ کام مطیع مینی والا سلام پہ یہیں ربود ناشت ادارة المصنفين به ربوده - با را دل در ماه تیم اکبر امر ریش **144+