تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 476
۔ایک کمپوند -1 ایک اکرایک پونڈ بھی ہنا چاہئے۔اڑھائی تو آدمی کیلئے ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ر میری ایک یہاں کے بھجوایا جا رہا ہے۔ی۔پودہ آدمیوں کے نام پہلے سکھے جاچکے ہیں ان میںاور چند علماء جو لیڈری کے قابل ہوں ان کے نام شامل کر کے قرعہ ڈالا جائے اور دور آدمی اچن لئے جائیں۔ایک لیڈر اور ایک نائب لیڈر۔ک ان انتخابات کے بعد باقی لوگ باہر آنیوالوں میں سے ہونگے انو جب جب کنوائے آئے اس میں واپس کر دیا جائے۔گریہ خیال ہے کہ اگر ہو نا مراد اور مردہ امداد کا نام با ہر ایوان میں ہوتو یہ آخری کنائے میں آئیں۔اسیطرح مسولی جلال الدین هاشمی اور بابا نام فرید بھی کیونکہ پہلے دوسر لوگوں انکالنا ضروری ہے تاکہ بعد کا نا تجربہ کار علم زیادہ آدمیوں کے سنبھالنے سے قاصر نہ رہے۔اگر اوپر کی ہدایات کوئی بھ میں ناکئے تو نوائے کی واپسی پر خون کھدیں تا جواب فورا دیا جا سکے۔م ہو لوگ وہاں رہنے والے ہوں ان سے عہد لیا جائے۔قسم کی ضرورت نہیں کہ وہ امن اور مصلح سے رہیں گے۔اینکر دستر سے تعاون کریں گے اور افسر خود تکلیف اٹھائیں گے مگر ساتھیوں کو تکلیف نہ ہونے دیں گے۔میری لائبریری اور حضرت علی ای الاول کی بریری کی خاص کتب جو ایسی کوشش اسی طرح الفضل الحلم القدر پیغام اشاعۃ السنہ کشید - ریویو کے فائل لائبریہ یوں میں سے پہلے عربی کی کتب بھجوائی جائیں۔پہلے غلطی سے تازہ مطبوعہ کتب بہت آگئی ہیں اور سلسلہ کی جو کتب شائع شدہ ہیں وہ بھی رد نہ کچن کچھ بھائی بھائی ا تبلیغ میں درک نہ ہو۔اب چونکہ چند کنو ائے آئیں گے اس لیے پہلے سے کتب PACK رکھ لی بھائیں۔میری کتب میں سے انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا ضرور آجائے وہ ریپ کے آخری ایڈمیشن ہے اسی طرح سے بڑی آف دی ورلڈ انگریزی کتب علی کر کے نیچے رکھی جائیں ان کی طرف توجہ نہ ہو۔دا روایت کی ہی پارسیاسی طرح بھجوائے جائیں کہ حفاظت سے پہنچ جائیں ، (۵) امانت کے کیس اگر چھوٹے ہوں تو ایک بدی سے لڑنگ میں بھر کر اچھا مال لگا کر احتیاط سے بھجوا دئے جائیں عبدالحمید صاحب یا چوہدری عزیز احد صاحب اپنے ساتھ لے آئیں۔اگلے کنوائے میں واپس چلے جائیں۔بشرطیکہ آدمی واپسی پونچ سکتا ہو۔ملٹری کی طرف سے روک نہ ہو ورنہ آنے والے معتبر آدمیوں میں تین چار آدمیوں سے قسمیں لیکر اکھٹی ذمہ داری کے ماتحت بھیجوا دئے جائیں۔دیہاتی مبلغوں میں سے ہشیا را در تجرب آدمیوں کے یہ کام سپرد کیا جا سکتا ہے۔جو امانیتی بڑے صندوقوں میں ہوں ان کو معتبر آدمیوں کے سامنے کھول کر ایک ٹرنک میں بھر کہ بھجوا دیا جائے ہر ایک چیز پر کاغذ باندھ کر رکھ دیا جائے کہ خلامی شخص کی امانت ہے۔6 هدرز المحم در اسد ے۔یہاں دو لفظ میں جو پڑھے نہیں جانتے (ناقل ) و ہیں