تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 462 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 462

۴۵۸ ہندو پناہ گزینوں کی اراضی کے اعدادو شمار پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ اگران تمام اراضی کو اچھے طریقے سے بانٹا جائے تو تمام راعت پیشہ پناہ گزین آبادہو سکتے ہیں۔اسکے علاوہ ہندو وی در سکو کا کاروبار بہت ہی اثر تھا اگر مسلمان اس طرف توجہ دیں تو پندرہ بیس لاکھ پناہ گزین کار دیا میں جذب ہو سکتے ہیں۔اپنے مزید کہا کہ پاکستان ایک کم ریاست ہے، اسلئے اسے اسلامی اصولوں پر چلانا چاہیئے۔پاکستان کے عوام کو اس وقت جن مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔اس کے حل کے لئے روس یا دوسر ہمسایہ مالک کی طرف دیکھنا اور اسکی نظام کو اپنانے کی ضرورت نہیں۔ان کامل پیغمبر اسلام کی تعلیم سے ہی لاسکتا ہے۔آنے کہا کہ دنیا کے ہرمسئلہ کامل قرآن میں ہے کیونکہ یہ خدا کا کلام ہے۔آپنے مزید کہاکہ میں پاکستان اور اسلامی مالک کے تعلقات خوشگوار چاہتا ہوں اور عنقریب اس مقصد کے لئے مشرق وسطی کا دورہ کروں گا نہ لے و نخ طی جلسه پر ستورات اوربچوں کو شریک ہونے الا جا کے پرگرم کا تم میلین اور ان کے موقعہ پر کے ویر و سے ممانعت کر دی گئی تھی اس لیے حضور نے لان فرمایا که ملی شادیت کہ مین کے ساتھ ایک دن بڑھادیا جائے مادہ عورتیں اور بچے جو گذشتہ موقعہ پر نہیں آسکے اس موقعہ سے فائدہ اُٹھا سکیں یہ یاد رہے نہ مہش کی مجلس مشاورت ۲۶ - و امان کا سرچ کو رتن بارغ میں ہوئی تھی میں میں پاکستان کے علاوہ ریاست حید را با واحد انڈین یونی سے بھی نمائندے تشریف لائے حضرت مصلح موعود نے اس کی افتتاحی اجلاس میں نصیحت فرمائی مگر ہمیں اپنے اوقات کو پوری طرح خداتعالی اور اسلام کی خدمت میں لگا دینا چاہیئے۔افتتاحی اجلاس میں ارشاد فرمایا۔اپنے اندر تبدیلی پیدا کردے۔پھر دیکھو د تعالی تمہارے ساتھ کیسا معاملہ کرتا ہے۔سے اخبار انقلاب لاہور نے اپنی سر مارچ حشفہ کی اشاعت میں جماعت احمدیہ کی مجلس مشاورت کے عنوان اس مشاد شاکی حسب ذیل خبر شائع کی۔لاہور اپنے نامہ نگار سے ۲۹ مارچ کی شام کو جماعت احمدیہ کی مجلس مشاورت جو کام سے منہ کے میزانے پر بحث کیئے بلائی گئی تھی تم کوئی در سال آمد کا میں لاکھ کا جب باتفاق رائے پاس ہوگیا۔اس بحث میں پاکستان و ہندوستان د دیگر دور دراز کے علاقوں کے نمائندہ نے شرکت کی۔یہ اس قابل ذکر ہے کہ سال آئندہ کیلئے بیس لاکھ میں سے سول کو تبلیغ اور ساڑھے تین لاکھ رپے کی رقم جماعت کی تعلیم تربیت کیلئے رکھی گئی ہے۔ا المصبا نا الصلح موعود کی افتتاحی تقریر علی نام میں شاور کے اگلے روز دوم رامان رواج کو ، جود حال بلڈنگ سے ملحقہ وسیع میدان میں جماعت احمدیہ کے سالانہ جلسہ کا تمہ پروگرام شروع ہوا۔اس موقعہ پر ہزاری اسباب مختلف مقامات سے تشریف لائے ہوئے تھے۔حضرت مصلح موعود پورے مه جدید نظام لاہور ما صلح جنوری براش مداد : - افضل سور امان مارچ پاداش سکه مش سے :۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو اخبار الفضل لاپور ۲۷ - ۲۸ رامان / ما روح الله مش * +