تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 425
۴۲۱ امریکہ سے قرضہ لینا ہماری آزادی کے لئے زبردست خطرے کا باعث ہوگا۔لہذا اس کا علاج صرف یہ ہے کہ بیرونی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ لگانے کی مشروط اجازت دی جائے ان فرموں کو چالیس فی صدی جیتے دیئے جائیں اور چالیسں فی صدی حکومت پاکستان دے۔باقی ہیں فی صدی حصوں کے مالک پاکستان کے عوام ہوں۔اس سلسلے میں فرموں سے یہ شرط بھی کی جائے کہ وہ ہمارے حصہ دار کو ساتھ ساتھ ٹر ینگ دیں گئے یہ اختبار طاقت اور دسمبر عشا ء نے لکھا :۔اہور ، دیمیر جماعت احمدیہ کے امام مرزا بشیر الدین خود اصر نے آج شب ادر کالج ہال میں ایک جمع کو خطاب کرتے ہوئے اس تجویز کی سخت مخالفت کی ہے کہ حکومت پاکستان امریکہ سے ساٹھ کروڑ ڈالر کا قرضہ حاصل کر رہے۔ملک فیروزخان نون نے اس جلسہ کی صدارت کی۔مرز المبشیر الدین نے کہا کہ اس قرضہ کا مطلب پاکستان پر ساڑھے پانچ کروڑ سالانہ سود کا بوجھ اور ایک غیر حکومت کا معاشی غلبہ ہوگا۔اسکی مقابلہ میں انہوں نے دوسری سلیم پیش کی ہے کہ حکومت پاکستان غیر مالک کی فرموں کو اپنا روپیہ پاکستان میں لگانے کی دعوت دے۔ان فرموں کو سرمایہ کا کل چالیس فی صدی روپیہ لگانے کی اجازت دینی چاہیئے۔اور باتی رو پر حکومت اور باشندگان پاکستان لگائیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کا بھی انتظام کرنا چاہیئے کہ باشندگان پاکستان ان فرموں کے ٹیکنیکل آدمیوں سے با قاعدہ کام سیکھ سکیں۔(۱ - پ ) " س لیے حضور نے ابتدا اپنی گذشتہ تقریر کے تسلسل میں حکومت پاکستان کی طرف سے امریکہ سے قرض تیسرا ایر لینے کی ذکرکیا اور ہے کہ ینے کی تجویز کا ذکر کیا اور فرمایا۔گراب مجھے معلوم ہوا ہے کہ قرضہ کی شکل وہ نہیں ہوگی۔جو اختیارات میں شائع ہوئی تھی۔تاہم میرے نزدیک اس تجویز پر عمل کرنے سے قبل متعدد اہم امور پر غور کرنا ضروری ہے بھنور نے ان امور کی وضاحت کرتے ہوئے اس امر یہ بھی زور دیا۔کہ اس تجویز کے متعلق ملک کی اسمبلی کی منظوری حاصل کہ لینی چاہیئے۔اسکی بعد حضور نے اصل موضوع پر تقریر شروع کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ملک کی معنوی دولت ہی اسکی افضل قوت ہوا کرتی ہے باقی سب چیزیں اس کے مقابل پرتانوی حیثیت رکھتی ہیں۔اگر پاکستان کا ہر نوجوان عقل سے کام سے دماغ پر درد سے اور یہ اقرار کر ے کہ میں نے اپنی تمام قوتیں ملک و ملت کے لئے وقف کر دینی ہیں تو یقینا ہماری ساری ضروریات پوری ہو سکتی ہیں۔اور ہم ملک کا اتنا اچھا دفاع کر سکتے ہیںکہ وہیں اور ہوائی جہاد کی کے مقابلہ