تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 394 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 394

اُٹھانے میں اللہ تعالے دوڑ کر ہماری طرف آئے۔دستگیری فرمائے اور اٹھا کر زمین سے آسمانی بنا دے۔میرے آقا قتہ کو تاہ یہ وقت ایک خاص وقت ہے اور میں محسوس کرتا ہوں کہ مصلحت اہلی اور منشاء ایزدی نے اس انقلاب کے ساتھ جماعت میں اس پاک تبدیلی کو وابستہ کر رکھا ہے جو حضور ہم میں پیدا کرنا چاہتے ہیں اور یہ وقت ہے جس میں خدا کا قرب پانے کے مواقع میسر ہیں " اے م الانبیاء لایا حضرت مرا بیا و مرزا بشیراحمد احدی نے صاحبزادہ مرزا بشیر احمدرضا کا ایک جامع نوٹ نوٹ سپرد قلم فرمایا :- در ویشان قادیان کی نسبت حسب ذیل مومی بھائی عبد امین صاحب قادیانی اور دوسرے در دیشان قادیان کے مضامین سے دوستوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ ا ا ا ا ا ا ا م ا ا ا ا ا ایران کی زندگی کتی درمانی منی و محور ہے گویا کہ اس میں دنیا میم رو حانی بن چکے ہیں۔کیونکہ قادیان میں رہنے والے دوستوں کو دنیا کے دھندوں سے کوئی سروکار نہیں اور ان کی زندگی کا سر محمد ردحانی مشاغل کے لئے وقف ہے۔قرآن وحدیث کا درس، نواستل ، نمازوں اور خصوصیا تہجد کا التزام خشوع و خضوع میں ڈوبی ہوئی دُعاؤں کا پروگرام، نفلی روزوں کی برکات اور دن رات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے یا برکت گھر اور بیت اللدعا اور مسجد مبارک اور مسجد اقصی اور بہشتی مقبر میں ذکر اہلی کے مواقع پردہ عظیم الشان نعمتیں ہیں جن سے جماعت کا بیشتر حصہ آجکل محروم ہے اور قادیان کا ماحول ان نعمتوں سے بہترین صورت میں قائدہ اُٹھانے کا موقعہ پیش کرتا ہے " کے قادیان کے درویشوں کو خواہ دہ ۱۶ نبوت از بیت ارایش درویشان ادیان کو غیر کا زبردست خراج تحسین سے مسیح محمدی کی مقدس بستی میں آباد ہوئے یا بعد کو تشریف لے گئے اور اب تک دیار حبیب میں دھونی رمائے بیٹھے ہیں، انھوں ہی نے نہیں غیروں نے بھی زیر دست خراج تھیں ادا کیا ہے۔بطور نمونہ چند اقتباسات ملاحظہ ہوں :- ا احراری اختیار آزاد نے اپنی ۲۶ مئی نہ کی اشاعت میں "مشرقی پنجاب کے سجادہ نشین "کے عنوان سے حسب ذیل فوٹ شائع کیا :- مشرقی بجائے عوام توخیر عوام ہی تھے، اگرانہوں نے وہیں پر فوج اور سی انسانوں کے جرم سے گھبرا کے : - له الفضل به ماه احسان جوان انه شش ماه : : - الفرقان در زیشان قادیان نمبر ما +