تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 371
تاب نمبر، سائق موادی غلام احمد صاحب ارشد A By سعید احمد صاحب ولد عبدالکریم صاحب۔بھائی شیر محمد صاحب دوکاندار - ہر حزب کم سے کم 14 دور زیادہ سے زیادہ ۱۳ در دیٹوں پرمشتمل تھا اور اسے مختلف مکانات میں متعین کیا گیا اور اُن کا فرض قرار دیا گیا کہ وہ مکانات کو کسی صورت میں نہ چھوڑیں۔اور کسی غیر شخص کو اپنی حدود میں داخل نہ ہونے دیں۔یہ تمام مکانات جن میں درویشوں کو رکھا گیا۔بیرونی حد بندی پر واقع تھے۔اندر نہ نی مکانات در دیشوں کی کمی کے باعث خالی کرہ ہے۔اور درویشوں کو تاکید کی گئی کہ لوگوں کا کافی مال و اسباب ضائع ہو چکا ہے۔اگر کسی دوست کا سامان یہاں پر ہو تو اس کی حفاظت کریں اور نظارت امور عامہ کے مقرر کردہ سٹور کیپر صاحب کو سامان سے بھانے سے نہ روکیں۔رد حزب نمیرا کے سپر د مندرجہ ذیل احتساب کے مکانات کئے گئے :- (1) حافظ فیض اللہ صاحب (۲) بابون زیر خان صاحب (۳) حضرت بھائی عبد الرحمن صاحب قادیانی۔دم، قاری غلام حکم صاحب - (۵) لال دین صاحب ٹیلر ماسٹر۔حزاب نمبر کا مندر بعد ایل دوستوں کے مکانات میں متعین کیا گیا :- ) مرند امحمد یعقوب صاحب - (۱۲) سید سردار حسین صاحب - (۲) حضرت مفتی محمد صادق صاحب۔(۳) بابو عبد الحمید صاحب (۵) سید محمد اجمل صاحب کتوب نمبر کے سپرد مندرجہ ذیل اصحاب کے مکانات کئے گئے :- (1) موادی عبید لمعنی خانصاحب (۲) ممتاز علی خانصاحب۔(۳) حافظ فیض اللہ صاحب۔(۳) حضرت داری سید محمد سرور شاہ صاحب - (۵) نیاک محمد نما نصاحب پٹھان۔خواب نمبر کے سپر د مندرجہ ذیل احباب کے مکانات کئے گئے :- دار محمد حسین صاحب ڈپو ہولڈر۔(۲) عبد اللہ صاحب بوڑی۔(۳) بھا جی جنود اللہ صاحب۔(ہم مولوی محمد ابراہیم صاحب قادیانی۔(۵) نذیر احمد صاحب ڈیری فارم۔کہ سب نمبرہ کے سپر د مندرجہ ذیل احتساب کے مکانات کئے گئے :- حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی۔(۲) چوہدری محمد شفیع صاحب ایس۔ڈی مراد - ۲۱ موادی رحمت علی صاحب مبلغ جادا - (م)، ڈاکٹر فضل کریم صاحب (0) دفتر الفصل - دو منشی احمد مین صاحب کا تب