تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 337
۳۳۶ فرمایا ہے کہ وہ وقت ایسا ہی ہوتا ہے جیسے جہاد کا وقت۔ذکر الہی سے دماغ صاف ہوتا ہے۔فرشتوں سے تعلق مضبوط ہوتا ہے اور نفس کی کمزوریاں دور ہوتی ہیں۔پس ذکر الہی کی عادت ڈالو۔اپنے وقتوں کو صحابہ کے رنگ میں گزارو ، ورنہ وہ برکتیں دیر تک پیچھے پڑتی ہی جائیں گی جو مفدا تعالیٰ نے تمہارے لئے مقدر کو رکھی ہیں۔ان فتنوں کا ایک ہی علاج ہے اور وہ یہ کہ خدا تعالے کا فضل ہم پہ نازل ہو۔پس خدا کے فضل کے جاذب بنو اور دعائیں کرو کہ قوم کے اندر اتحاد ، قربانی اور ایشیار کا مادہ پیدا ہو۔اگر پاکستان میں بھی خدا نخواستہ مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے تو پھر سوائے سمندر میں جا کہ غرق ہو جانے کے اس ملک میں مسلمانوں کے لئے کوئی ٹھکانہ نہیں ہو گا " اتحادر مہاجرین کو متوتلانہ زندگی بسر کرنے کا ارشاد حضور نے اور ماہ اد اکتوبر ہی کی بلیس ۴ ہ 41986 عرفان میں مشرقی پنجاب سے آنے والے اسباب کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :- "اگر تم مومن اور متوکل ہو تو پھر تمہیں اپنی جائیدادوں کے تلف ہونے کی پروا نہیں کرنی چاہیے اور گھبراہٹ کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اللہ تعالے جب دیتے پہ آتا ہے تو دے دیتا ہے اور جب لینے پہ آتا ہے تو لے لیتا ہے۔ہمارا مقام یہی ہے کہ جس حالت میں اللہ تعالیٰ رکھے ہم اس پر راضی رہیں۔یہی حقیقی تو کل ہے۔اور جب یہ پیدا ہو جائے تو پھر انسان طوعی اور جہری دونوں طرح کی قربانیوں کے لئے تیار ہو جاتا ہے اور شرح صدر کے ساتھ قربانیوں کے میدان میں آجاتا ہے" اشاعت اسلام کیلئے فقیرانہ رنگ ہم حضور پر نور نے مار ماہ اتحادا اکتوبیری مین کو تنبیہ 2" جمعہ کے دوران فرمایا :- پیدا کرنے کی ہدایت " اگر عیسائی مذہب دنیا میں پھیل سکتا ہے، اگر بدھ مذہب دنیا میں پھیل سکتا ہے تو اسلام جو بہت سی خوبیاں اپنے له " الفضل " لم ار انحاء / اکتوبر ۳۲۶ه بیش صفحه ۴ + ہے " الفصل " وار اشاد اکتوبر سال انه مش صفحه له کالم ۲ * 41906 Y