تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 99 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 99

۹۹ لاہور تشریف لائے جہاں ۱۸ امضاء / اکتوبر تک دفتر بھائیدا دلاہور میں کام کیا۔۲۰ تا ۲۲ اغاز مینیوٹ میں آپ سلسلہ کے ایک ضروری کام پر متعین رہے۔بعد ازاں ۲۵ انفاد / اکتوبر سے اراضی مرکز کی خرید کے علاوہ چینیوٹ ، احمدنگر، ڈاور وغیرہ جگہوں میں احمدی مہاجرین کی آباد کاری کے لئے مقرر کئے گئے لیے چنانچہ آپ کی کوشش سے نہ صرف تعلیم الاسلام ہائی سکول ، مدرسہ احمدیہ اور جامعہ احمدیہ کے لئے عمارتوں کا انتظام ہوا بلکہ بہت سے احمدی مہاجرین ان جگہوں میں مکان اور اراضی الاٹ کر ا کے آباد کئے گئے۔یہی نہیں ، انہوں نے مہاجرین کے لئے سامان رہائش اور خوراک وغیرہ کا بھی بندو بست کیا ہے حضرت منشی صاحب یکم ماہ وقار جولائی یہ شش تک اس خدمت پر مامور رہے ہے احمدی تنہا جرین کیلئے کمبلوں لحافوں مشرقی پنجاب سے آنے والے ایک لاکھ احمدیوں میں سے غالب اکثریت ان لوگوں کی تھی جو صرف تن کے کپڑے ہی اور توشکوں کی خاص تحریک بجا کر نکل سکے تھے۔اس تشویشناک صورت حال نے بل کاری کے انتظام کے بعد جلد ہی ایک خطرناک اور سنگین مسئلہ کھڑا کر دیا۔اور وہ یہ کہ جوں جوں سردی کے ایام قریب آنے لگے ہزاروں ہزار احمدی مرد بیچتے اور بوڑھے سردی سے نڈھال ہونے لگے۔سيدنا المصلح الموعود سے اپنے خدام کی یہ حالت دیکھی نہ جاتی تھی۔چنانچہ آپ نے مغربی پنجاب کے احمدیوں کے نام پیغام دیا کہ سردی کا موسم سر بچہ آپہنچا ہے انہیں اپنے مہا بڑہ بھائیوں کے لئے بستروں کمبلوں اور تو شکوں کا فوری انتظام کرنا چاہیے حضور کے اس پیغام کا مکمل متن حسب ذیل تھا۔اس وقت ایک لاکھ سے زیادہ احمدی مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔جس طرح کتے لاشوں پر پھٹتے ہیں اسی طرح سکھ مجھوں اور پولیس اور ملٹری نے ان علاقوں کا مال و اسباب لوٹ لیا ہے۔اکثر تن کے کپڑے بچا کر ہی نکل سکے ہیں۔بہتر بہت ہی کم لوگ لا سکے ہیں۔ہزاروں ہزار بچہ اور عورت سردی سے نڈھال ہو رہا ہے۔پانچ ہزار آدمی اس وقت صرف ہمارے پاس جودھامل بلڈنگ ، دوسری بلڈنگوں اور ان کے ملحقہ میدانوں میں پڑا ہے۔ان میں سے اکثر قادیان میں سے آئے ہوئے ہیں جن میں زیادہ مکانوں اور بجائداد ہیں والے تھے مگر ان کے مکانوں پر سکھوں نے قبضہ کر لیا ہے اور ان کے گھروں کو سکھوں نے ے ریکارڈ نظارت علیہا کے رپورٹ سالانہ صد را همین احمدیہ پاکستان پیش ۱۳۶۷-۲۷ پیش صفحه ۷ کم میشه ے ریکارڈ نظارت علیا۔: +