تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 68 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 68

ЧА پلیش کیا جس کی ابتداء میں کہا :- " آج سے ۳۱ سال پہلے جبکہ منکرین مخلافت بعدا کے رسول کی تخت گاہ چھوڑ رہے تھے تو اُن میں سے ایک نے تعلیم الاسلام ہائی سکول کی عمارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج سے دس سال کے بعد اس بلڈنگ پر عیسائیوں کا قبضہ ہو جائے گا لیکن اللہ تعالٰی نے اپنے وعدے کے موافق مصلح موجود کے مبارک دور میں جماعت کو ترقی پر ترقی عطا فرمائی۔وہ بلڈنگ جس کے متعلق یہ بات کہی گئی تھی۔اس کو بھی اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازا۔اور سکول کی بجائے اسے کالج کی بلڈنگ میں تبدیل کر دیا۔فالحمد للہ ملنے والک۔یہ جگہ جہاں موجودہ ہوسٹل کی تعمیر ہوئی ہے، یہ وہ جگہ ہے جہاں منکرین خلافت کے امیر رہا کرتے تھے لیکن آج ان کی کوٹھی کالج کے ہوٹل میں تبدیل ہو گئی ہے۔یہ سب باتیں ہمارے ہم حضور سے درخواست کرتے ہیں کہ حضور ڈھا رہا ہوں لئے نشان ہیں۔۔کہ اللہ تعالئے ہر برے اثر کو اس میگہ سے دور کرے اور اپنی برکات کی بارش سے سیراب کرے۔اس ایڈریس کے بعد حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے ایک نہایت مروح پرور اور وجد آفریں تقریبہ فرمائی جس کا آغاز ان الفاظ سے کیا کہ " سپرنٹنڈنٹ صاحب ہوش تعلیم الاسلام کا لج نے ایک پرانے واقعہ کی طرف اپنے ایڈریس میں اشارہ کیا ہے۔آپ لوگ اس واقعہ کی طرف اشارہ کرنے والے اور تاریخی طور پر اسے یاد رکھنے والے اس کیفیت کا اندازہ نہیں کر سکتے ہو کیفیت آج سے ۳۲ سال پہلے ماریہ میں قادیان کے لوگوں پر طاری ہوئی تھی۔اس وقت کی قادیان آج زالی قادیان نہ تھی جتنے محلے قصبہ سے باہر آج آباد نظر آتے ہیں ان میں سے کوئی بھی نہ تھا۔قادیان کی آبادی اس وقت قریب قریباً اتنی ہی ہو گی جتنی اس وقت کالج اور اس کے متعلقین کی تعداد ہے۔قصبہ کے باہر جتنے مکانات نظر آتے ہیں سوائے سکول کے اور سوائے مسجد نور اور مولوی میں میانی صاحب کی، اس کو بھٹی کے جس کی طرف سپرنٹنڈنٹ صاحب نے اشارہ کیا ہے۔باقی تمام جنگل ہی جنگل تھا۔اس وقت یہ سوال محبت کے سامنے آیا کہ کیا اپنے اصول پر قائم رہ گر کا برین جماعت کا مقابلہ کریں یا ان سے ڈر کہ ہتھیار رکھ له الفضل نور شورت تو میرایش صفحه ۳ کالم دا : k