تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 64
۶۴ مجلس مصیبت سائنس کا قیام سید نا حضرت تخلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود نے ماہ تبلیغ ضروری ہے کاقیام میں قیام کالج کے بعد جماعت احمدیہ میں اعلیٰ علیمی، مذہبی اور سائنٹفک۔قان تحقیق کا مذاق پیدا کرنے کے لئے مجلس مذہب و سائنس کے نام سے ایک اہم مجلس کی تاسیس فرمائی۔جس کا صدر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کو نامزد فرمایا۔حضرت میاں صاحب نے مجلس کا کام پھلانے کے لئے حسب ذیل عہدیدار مقرر فرمائے۔۱- نائب صدر : حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پر نسپل تعلیم الاسلام کا لج قادیان -۲- تانگہ نائب صدر مولانا ابو العطاء صاحب پر نسپل جامعہ احمدیہ قادیان : -۳- جنرل سکرٹری : چودھری عبدالاحد صاحب ایم ایس سی۔پی ایچھے ڈی۔نائب سکرٹری : چودھری خلیل احمد صاحب ناصر بی اے و عبد السلام صاحب اختر ایم اے ۵ اینچاری لائیبریری : پروفیسر عطاء الرحمن صاحب غنی ایم ایس سی - ایڈیٹر حصہ انگریزی : ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے ایڈیٹر حصہ اردو : چودھری تخلیل احمد صاحب ناصر بی۔اسے لے مجلس کے بنیادی مقاصد یہ تھے کہ سائنس ، فلسفہ ، اقتصادیات، عمرانیات اور دوسرے علوم جدیدہ کی طرف سے مذہب پر عموماً اور اسلام پر خصوصاً ہونے والے اعتراضات کی اعلی علمی سطح پر تحقیق کی جائے۔اس غرض کے لئے چار سب کمیٹیوں کی تشکیل کی گئی۔سب کمیٹی مذہب سب کمیٹی سائنس، سب کمیٹی فلسفہ اور سب کمیٹی اقتصادیات، پولیٹکل سائنس اور سوشیالوجی وغیرہ۔ان سب کمیٹیوں کے سکرٹری بالترتیب مولانا ابو العطاء صاحب ، ڈاکٹر عبدالاحد صاحب ایم ایس سی۔پی ایچ ڈی ، چوہدری محمود علی صاحب ایم اے اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب تجویز ہوئے۔مجلس کا پہلا پبلک جلسہ ۲۹ امان / مارچ پر پیش کو مسجد اقصی میں منعقد ہوا جس میں حضرت ۲۱۹۷۵ صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے نہایت لطیف پیرایہ میں مجلس کی اہمیت و ضرورت کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا :- سلسلہ احمدیہ کے کام کا دائرہ اب آہستہ آہستہ بہت وسعت اختیار کرتا جارہا ہے۔جس " الفضل" تبليغ / فروری ۳ کیلو مش صفحه ۰۶ ۱۹۴۵