تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 736 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 736

44 فصل نهم قادیان کے ماحول میں فسادات اور جیسا کہ پہلے ذکر آچکا ہے اوائل ماہ امان ارماری 51904 مہیش میں لاہور، امرت سر اور ملتان وغیر قتل غارت، اغوا اور آتشنر فیکا خطرناک سلم میں فرقہ وارانہ فسادات آٹھ کھڑے ہوئے جن کی وجہ سے پنجاب بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سکھوں کی طرف سے آئندہ فسادات کے لئے زیر دست تیاریاں شروع ہو گئیں۔چنانچہ کتاب سکھوں کا منصوبہ میں ماہ مئی کے شاہ کے واقعات کی ذیل میں مستند معلومات کی بناء پر لکھا ہے :۔"1 مہینے کے آخر میں سکھوں کی تیاریاں موگا ، مالوہ اور دوآبہ میں مکمل ہو گئیں۔ماجھا ابھی تیار نہ تھا لیکن علاقہ تھانہ سر بالی ، تو نتان، بیاس اور ویرووال کے باشندوں کو مسلح کرنے کی طرف توجہ کی گئی۔قادیان کے آس پاس رہنے والے سیکھ بالکل تیار ہو چکے تھے لیکن تحصیل بٹالہ میں ان کی تیاری اب تک پوری نہ ہوئی تھی " اے قادیان کے ماحول میں فساد کا پہلا واقعہ ۲۴-۲۵ جولائی ۹۴۷ہ ( وفات ۳۲ بیش) کی درمیانی شب کو پیش آیا۔پچیس تمیں سکھوں نے وڈالہ گر نتھیاں سٹیشن پر قادیان کی طرف جانے والی گاڑی کو روک کو اس پر حملہ کر دیا جس کی وجہ سے ڈرائیور اور پانچ چھ اشخاص زخمی ہو گئے۔فائر مین نے نہایت ہوشیاری سے گاڑی پھلا دی اور اس طرح گاڑی کو قادیان سے آنے میں کامیاب ہو گیا۔سے ۱۲ اگست (ظہور) کہ کو قادیان کی ریل بند کردی گئی اور اس کے ساتھ ہی ڈاک کا سلسلہ بھی منقطع ئی اور اس ہو گیا اور پھر جلد ہی تار کا سلسلہ بھی عملاً کٹ گیا اراگست ظہور ہمیش ریڈ کلف ایوارڈ کے فیصلہ کے مطابق قادیان کو ہندوستان یونین میں شامل کر دیا گیا۔اور قادیان ” بھاری مخدائی امتحان میں داخل ہو گیا۔چنانچہ اگلے روز ہی ۱۸ اگست ظہور میشکو ضلع گورداسپور کے مسلمان دیہات پر سکھوں کے حملوں کا آغاز ہوا جبس س : ے صفحہ ۱۲- ناشر سول ملٹری گزٹ لمیٹڈ لاہور سے " الفصل " ۲۰ وقار جولائی پیش صفحه :