تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 608
047 اس دیار نے نہیں اس امر کی طرف توجہ دلاتی ہے کہ اسلام کے نئے ایک نہایت ہی نازک زیر آرہا ہے اور مسلمانوں کو دنیوی اور سیاسی معاملات میں اپنے آپ کو متحد کر لینا چاہیئے اور ہر شخص کو در سر سے تمام امور کی نسبت اتحاد کو قدم کر لینا چاہیئے۔کیونکہ اس میں مسمانوں کی نجات ہے۔یہ نہایت ہی مشکل بات ہے۔آسان بات نہیں۔اس وقت مختلف مسلمان گروہوں کی طبائع میں اس قدر اختلاف پیدا ہو چکا ہے کہ وہ اختلافی مسائل پر زور دینا زیادہ پسند کرتے ہیں نیبت اتحاد کی کوشش کے بحیثیت مجموعی انہیں مسلمانوں کی بہبودی کی اتنی فکر نہیں جتنی ہر پارٹی کو اپنی پارٹی کی فکر ہے۔میں اس خواب کو ظاہر کرتے ہوئے ہر احدی کو یہ نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنے اپنے حلقہ اثر میں مسلمانوں کو اسطراف توجہ دلا سے کہ تمہاری پھوٹ تمہاری تباہی کا موجب ہوگی۔اس وقت تمہیں اپنی ذاتوں اور اپنے خیالوں اور اپنی پارٹیوں کو بھول جانا چاہیئے۔اور ہر ایک مسلمان کہلانے والے کو اسلام کی حفاظت کے لئے متحد کرنے کی کوشش ہر کرنی چاہیئے اور اختلاف کو نظر اندازہ کر دینا چاہیئے۔ہر ایک سے یہ مت خواہش کہ نہ کہ وہ سوفی صدی تمہارے ساتھ مل جائے بلکہ اس سے یہ پو تھے کہ اس جدوجہد میں تم کتنی مد کر سکتے ہو۔یقینی مدد شدہ کرنے کے لئے تیار ہو اس کو خوشی سے قبول کر لو اور اس وجہ سے کہ دہ سوئی صدی تمہارے ساتھ نہیں اس کو دھتکار نہیں اور اسلام کی صفوں میں رخنہ پیدا مت کرو۔ہر احدی کا فرض ہے کہ وہ اس آواز کو اٹھائے اور رات اور دن اس کام میں لگ جائے حتی که سیاسی پارٹیاں آپس میں اتحاد کرنے پر مجبور ہو جائیں۔میں یقین کرتا ہوں کہ اگر اب بھی مسلمان اختلاف پر زور دینے کی بجائے اتحاد کے پہلوؤں پر جمع ہو جائیں تو اسلام کا مستقبل تاریک نہیں رہے گا ورنہ افق سماء پر مجھے سپین کا لفظ لکھا ہوا نظر آتا ہے۔لے مسلمانان عالم کےلئے دعائے خاص کا ارشاد حضرت ملا محمد نے الان انار کے نسل میں انتقام بیت المفضل رڈ نیوزی ۲۰ ر ضہور / اگست پر میش کو ایک خطبہ بھی دیا جس میں مسلمانان عالم کے لئے دعائے خاص کی تحریک کی چنانچہ ارشاد فرمایا :- آج کل جس قسم کے حالات میں سے مسلمان گز یہ ر ہے ہیں وہ نہایت ہی تاریک ہیں۔ہندوستانی فلسطین۔مصر- انڈونیشیا۔ان سب جگہوں میں مسلمانوں کی ہستی نہایت ہی خطرہ میں ہے۔ہندوستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی کے پوشیدہ نہیں۔ایران میں روسی حکومت اپنا اثر ونفوذ پیدا کر رہی ہے۔اسے ایرانی حکومت کو نہایت خطرناک علامت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انڈو نیشیا میں ڈچ حکومت مسلمانوں کو غلام بنانے کی خاطر تمام قسم کے ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔الفضل در ظهور ر ا گست میش