تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 545 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 545

موصوف نے لکھا:۔AP۔اما لأزهر الشريف الذي يحتاج إلى البعاث اكثر من غيرِهِ فَلَمْ نَ مِنَ ابْسَايا فرداً واحداً يُرسل إلى الخارج في بعثتهِ مِنَ الْبَعْثَاتِ " یعنی از پر شریف کو بہ نسبت دوسروں کے زیادہ ضرورت ہے کہ وہ بیرون مصر تبلیغی وفد بھیجے مگر ہم دیکھتے ہیں کہ جامعہ انہر سے ایک فرد بھی باہر نہیں بھیجا جاتا : پھر لکھا:۔إِنَّ الأَزهرين في امس الحاجة الى دراسته اللغات الأجنبيتا، وَإِلى الوقوفِ على شبه المستشرقينَ وَالْمُلْجِدِينَ لِيُدْفَعُوا عَنْ دِينَهُمْ وَإِلى مَجْرِمَةِ الْوانِ الحَياةِ الاجتماعية والثمانيهِ عنوَ الغَربيين۔یعنی طلباء از ہر کو اجنبی زبانیں سیکھنے کی سخت ضرورت ہے۔نیز مستشرقین و ملحدین کے اعتراضات معلوم کرنیکی بھی بے تا کہ جامعہ الہ ہر کے طلباء دین اسلام پر ہونیو الے اعتراضات کا جواب دے سکیں۔اور اہل مغرب کی ثقافت تمدن اور سونسل زندگی کی معلومات حاصل کر سکیں۔پھر حیرت بھرے الفاظ میں اس خط کو ان الفاظ پر ختم کیا۔فمتى يتمكنونَ مِنْ تَحْقِيقِ هَذِهِ الْأَهْدَانِ ایل الہ ہر کب اس مقصد اور عرض کو حاصل کر سکیں گے ؟ (ترجمہ) نے ارزان اراحمد اہم خلاف قلمی حضر میل بزادہ حافظ مرزا ناصر حمد صاح کی کمی کا دو سال اشتراکیت کے خا لی لی جہاد کا سال تھا۔جس میں جماعت احمدیہ کے اہل قلم اصحاب نے ۱۳۳۳ تقریر جلسہ سالانہ لاش کے موقعہ پر اپنے محبوب مام مام کی زیر ہدایت اشتراکیت کی حقیقت ۶۱۹۴۵ کو بے نقاب کر نے کی مخلصانہ جدو جہد کی۔اس سلسلہ میں پہلی بارہ سالانہ جلسہ کے موقعہ پر ایک خاص تقریر اشتراکیت کے اقتصادی اصول کا اسلامی اقتصادی اصول سے موازنہ " کے اہم موضوع پر رکھی گئی۔جو حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر حمد صامو نے جلسہ کے دوسرے دن ( ہر ماہ فتح رد گمبر کو ارشاد فرمائی۔حضرت صاجزادہ صاحب ایدہ الہ تعالی نے اپنی تقریر کے آغاز میں بتایا کہ اشتراکی صبح کاذب ہے جوصبح صادق الفضل اور مٹی نہ مٹ : رخی از مضمون بجناب شیخ نور احمد صاحب شیر مبلغ برای هر بید